🔴 آج رہائی پانے والی 4 اسرائیلی خواتین نے القسام بریگیڈز کا شکریہ ادا کیا۔
"السلام علیکم، ہیلو، اچھے برتاؤ کے لیے آپ کا شکریہ۔
ہم ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری حفاظت کی اور ہمیں اسرائیلی بمباری سے بچائے رکھا۔
دیر البلاح پر قابض فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے بچے کو اٹھائے ایک فلسطینی نے عربوں کو پیغام دیا:
’’اے کمزور عرب حکمرانو ! تم کہاں ہو؟ دنیا کا ضمیر کہاں ہے؟
Damn sports illustrated report was true 😑😑😑
Multiple sources close to WWE Head of Creative Paul “Triple H” Levesque have indicated that Cody Rhodes will not headline this year’s event, nor will he “finish his story” at #WrestleMania#WrestleManiaXL#WrestleManiaXL
خنجراب، گلگت بلتستان میں برف باری کے دوران گاے کا دودھ دھویا جا رہا ہے۔
سرد علاقوں کا یہ جانور زیادہ تر ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں پالا جاتا ہے۔
گلگت بلتستان کی مشہور جنگلی جانور جن کو قدرت نے خاص طاقت دے رکھی ہے جو کٸی فٹ برف پڑھنے کے باٶجود پہاڑوں پر رہتے ہیں اور اپنی خوراک خود حاصل کرتے ہیں۔ گوکہ اس جانور کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے۔
یاک کا گوشت نہایت لزیز اور غزاٸیت سے بھرپور ہوتا ہے ۔
#GilgitBaltistan
@noshigilani@ehtashamabbasi
Mighty K2 😎
Shigar Valley Gilgit Baltistan Pakistan.
جن لوگوں کے پاس K2 کو جا کے سامنے سے دیکھنے یا سر کرنے کا ہمت اور ٹائم نہیں وہ اس ویڈیو پہ گزارہ کر سکتے ہیں۔