پیچھلے اٹھارہ سالوں سے پشتون بالخصوص فاٹا کے ساتھ چیک پوسٹوں پر رویے تھے اور ایک کل کا رویہ تھا. یہ لوگ قانون اور آئین کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ہیں
اللہ ان پولیس والوں کی حفاظت فرما کہی طاہر داوڑ کی طرح ہیلی-کاپٹر سے افغانستان میں نہ پھنک دیں
#کرنل_کی_بیوی
ایک بد معاش ٹولہ جس نےملک کو پہلےمذہبی دہشت گردی کے نام پر استعمال کر کےلوٹااب اس سے زیادہ خطرناک فرقہ واریت کی جنگ میں جھونک رہا ہے
پڑے لکھے پاکستانیوں کو اب سوچنا ہوگا کہ ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہے یا اس ٹولے کے رحم پہ چھوڑنا ہے جو ریاست کو کرایے کے طور پر استمال کرتا رہاہے