کل بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تمام ساتھی دل کھول کر خوب محنت کرے،ووٹ اور نوٹ دونوں جماعت کی خاطر لگائیں، پولنگ ایجنٹ کو بھی یاد رکھیں۔
#Balochistan_Vote4Kitab
یہ کامیاب پروگرام مغربی ثقافت کے دلدادوں اور ان کے پشت پناہوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ تم ایڑی چوٹی کا زور لگاؤ لیکن بخدا تم اس سیل رواں کا راستہ روک نہ سکوگے۔۔۔
#MaulanaInPeshawar
عمران خان کی تیار کردہ کمینہ نسل جسے مسجد نبوی جیسے مقدس مقام کا احترام نہیں اور نعرے و گالیاں دینے سے نہیں رک رہے۔!
اور یہ دعوے دار ہیں ایک ریاست مدینہ بنانے کی
جبکہ احترام نہیں خود مدینہ و مسجد نبوی کی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ڈپٹی سپیکر نے جس انداز ،لب ولہجے ، جذباتی سے فیصلہ سنایا ، لگتا تھا کہ وہ فریق ہیں ، فیصلہ بتا رہا تھا کہ باہر سے آیا ہوا ہے ، انہوں نے اپنے اختیار کو استعمال نہیں کیا ۔لہذا یہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے ۔
5/5
عمران نیازی جتنی غلاظت پھلائے گا اس کے نام لیوا اتنا ہی سکون محسوس کریں گے، وجہ ظاہر ہے کہ گندگی میں پرورش پانے والوں کی بقا بھی اسی گندگی میں ہے۔
#عمران_باؤلا_ہوگیا
سی پیک منصوبہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے رجحانات میں خاتمے اور خطے کی امن و ترقی میں مدد گار ثابت ہوگا۔۔۔ قومی اہمیت کے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کےلئے ہمیں ہر رکاوٹ کو دور کرنا ہے ۔
#CPECMasterMind_Maulana
پہلے اور ملکوں میں مساجد شہید ہونے پر پاکستان بطور ریاست اپنا بھر پور موقف دیتا تھا لیکن اج کل پاکستان میں کھل کر مساجد کو شہید کرنی کی باتیں ہو رہی ہیں اور ریاست خاموش تماشائی بنا ہوا ہیں افسوس
#Save_Madina_Masjid
جس ملک میں بنی گالا جیسے زنا کے اڈے کو تحفظ اور مسجدوں ، درسگاہوں کو گرایا جائے تو میں کیسے مانوں یہاں مدینہ کی ریاست اور حضرت عمر کا قانون لایا جائے گا
@Usman_jui_@MoulanaOfficial#Save_Madina_Masjid
We All Face Challenges in Life.And at Times,It Can Feel Like Those Challenges May Just Beat You Down.But if You Want Something You've to Keep Going.Dn’t Let the Idea of Quitting Enter Your Mind Stay Strong.The People Who Win in Life Are the Ones Who Don’t Quit
#KP_TrustOnMaulana