بی ایل اے کے نام نہاد "مجید برگیڈ" کی ہولناک حقیقت آخر کار دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے! بلوچ روایات اور نام نہاد "قوم پرستی" کی آڑ میں معصوم خواتین کو اغوا کرنا، ان کا جنسی استحصال کرنا اور پھر بلیک میل کر کے انہیں خودکش بمبار بنانا اس فاشسٹ اور غدار گروہ کی درندگی کا ثبوت ہے۔
یہ را (RAW) کے ٹکڑوں پر پلنے والے وہ بے غیرت درندے ہیں جن کا نہ کوئی دین ہے، نہ ہی بلوچ روایات سے کوئی تعلق! بلوچ قوم کے غیرت مند غیور عوام کو اب جاگنا ہوگا اور اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو ان بھارتی ایجنٹوں کے شر سے بچانے کے لیے ان کے خلاف کھل کر آواز اٹھانی ہوگی۔
اب بہت ہو چکا! بلوچ نام کو بدنام کرنے والے اور ہماری عورتوں کی عزتوں سے کھیلنے والے ان بی ایل اے کے کتوں کا مکمل خاتمہ ہی اس فتنے کا واحد حل ہے!
یہ عبرت کی جاء ہے تماشا نہیں ہے :
کراچی کے ایک معروف وکیل کی موت ،
گھر قبیلہ کی بے اعتنائی اور پھر کراچی والوں نے دیکھا حیران کن منظر ۔۔۔۔۔۔
منظور کلہوڑو ایڈووکیٹ جب زندہ تھے تو انکے رشتہ دار بھی تھے خاندان بھی اور کلہوڑو قبیلہ بھی ان پر فخر کرتا تھا
مگر افسوس یہ نامور وکیل زندگی کے آخری دنوں ،
بڑھاپے اور علالت میں اپنوں کی بے اعتنائی کی وجہ سے مر گیا ، وہ ایک کمرے کے فلیٹ میں قیام پذیر تھے ،
شاید منتظر رہے ہونگے کہ کوئی آئے گا انکی تیمار داری کرے گا انہیں ہسپتال لے جائے گا مگر ایسا کچھ نہ ہوا ۔
سننے میں آیا ہے کہ انکے بیٹے بیرون ملک مقیم ہیں ،
اہلیہ انتقال کر چکیں ، رہ گئے رشتہ دار تو انہوں نے وکیل صاحب کی بیماری اور علاج و نگہداشت کا خرچہ اپنے گلے ڈالنے کی ضرورت محسوس نہ کی ،
یعنی کہا گیا ہمارا کیا ہے ۔۔۔
اور پھر ایک روز منظور احمد کلہوڑو نے تنہائی میں اپنے کمرے میں جان جان آفرین کے سپرد کردی اس وقت انکے پاس انکا کوئی اپنا یا پرایا موجود نہ تھا ،
دوسرے روز ہمسایوں کو پتہ چلا تو چھیپا والوں کو فون کیا گیا ، کلہوڑو صاحب کی ڈیڈ باڈی سرد خانے لے جائی گئی
جہاں یہ ایک ہفتہ اپنوں کی منتظر رہی مگر کوئی انہیں وصول کرنے نہ آیا اس دوران وکلاء برادری کو پتہ چلا تو سندھ بار اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے لوگ سامنے آئے وہ منظور احمد کلہوڑو کی میت کے وارث بن گئے قانونی تقاضے پورے کرکے میت وصول کی گئی ۔
چھپیا کے مغسل میں انہیں غسل دیا گیا ،
ہزاروں وکلاء کو نماز جنازہ کے وقت کی اطلاع دی گئی یوں انتقال کے ایک ہفتے بعد منظور احمد کلہوڑو کا کراچی کے وکلاء نے جنازہ پڑھا۔
صفوں میں ہر طرف کالے کوٹ والے ہی نظر آرہے تھے ۔
پھر انہیں انہیں عیسیٰ نگری گلشن اقبال کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
دعا ہے اللہ کریم ایڈووکیٹ منظور احمد کلہوڑو کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
اسرائیلی مسافروں تل ابیب پہنچایا جا سکے-
سعودی عرب نے پہلے انسانی جانیں بچانے کے لیے جہاز کو لینڈ کرنے دیا- بہترین
پھر اسرائیلی ہیلی کارپٹرز اپنی سرزمین پہ نہیں اترنے دیئے- آفرین 👍🏻
اس پہ محمد بن سلمان کے 100 میں سے 100 نمبر 👏🏻👏🏻👏🏻
لاہور سے مستحق ماں جو شوہر کے چھوڑ جانے بعد تین بیٹیوں کی پرورش سکول میں نان ٹکی بیچ کر کر رہی ہیں ۔ 5 اکتوبر کو بیٹی کا نکاح کر رہی ہیں
انتہائی پریشان ہیں نکاح میں صرف تین دن باقی ہیں کھانے کا انتظام نا ہونے باعث رو رہی ہیں
نکاح پر کھانا دینے لیے تقریباً 70 ہزار درکار ہیں خاتون بیحد پریشان ہیں کہ چند دن باقی ہیں لیکن ابھی بھی خالی ہاتھ ہیں۔
ہم سب مل کر ان کی بیٹی کا فرض ادا کر دیں تو ڈھیروں دعائیں دیں گی ۔
"متاثرین میں سے زیادہ تر بچے تھے"
غزہ کے ’التاج‘ رہائشی کمپلیکس کے ملبے تلے سے برآمد ہونے والی باقیات میں ان بچوں کی باقیات بھی شامل ہیں جو اکتوبر 2023 میں اسرائیلی قتلِ عام کا نشانہ بنے تھے۔
Father saving son in Palestine
*🛑اسرائیلی قابض فوج نے اپنے بچے کو بچانے کی کوشش کرنے والے ایک فلسطینی باپ پر بھی فائرنگ کر دی۔ بالآخر، وہ باپ بھی شہید ہو گیا۔ دنیا کب تک یہ سب دیکھتی رہے گی اور خاموش رہے گی؟💔*
🚨🚨 حکام متوجہ ہوں۔۔اس معاملے پر فوری کارروائی ضروری ہے ۔۔کسی کے ساتھ بھی ہراسگی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔
اسلام آباد میں سیکریٹریٹ سے راولپنڈی صدر جانے والی ریڈ میٹرو میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آگئی۔ متاثرہ خاتون کہتی ہیں کہ سفر کے دوران ایک شخص مسلسل نامناسب حرکات کرتا رہا۔ پہلے ڈری پھر کچھ حصہ اپنے موبائل فون سے ریکارڈ کرلیا۔
دوسری بیٹی پیدا کرنا خاتون کا جرم بن گیا واپڈا ٹاؤن گوجرانولہ میں پیش آنے والے واقع کے اصل حقائق کیا ہے سنئیے خاتون اور والد کی زبانی ۔۔
ایسے سوروں کو سخت سے سخت سزا دینی چاھیے
کراچی سے بیٹی کی درخواست ملی تھی کہ بابا ایکسیڈنٹ بعد کام نہیں کر پا رہے ہیں اور گھر میں اب فاقوں تک کی نوبت آ چکی ہے ، ہم نے بیٹی کی التجاء پر ان کے والد کو شاپنگ پلاسٹک بیگز کا کام شروع کروا دیا ہے ۔
بیٹی والدین اور سب بہنیں بیحد خوش تھیں اور ڈھیروں دعائیں دے رہی تھیں اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
فلسطینی بچے طارق المصری کا غمزدہ خاندان اپنے بیٹے کی وفات پر سوگوار ہے. وہ ان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جو اسے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے بے رحمی سے گولی مارے جانے کے نتیجے میں آئے تھے۔