Hey everyone!👋
I haven't really introduced myself to you guys, so I thought I'd do it now.✋
I am Usman Arshad, 26 years old Full Stack Developer. I work with PHP frameworks like Laravel along Vue.js and React.
In future, I have plan to learn Go & Devops.
Indian tech workers aren't "hardworking". They're just the cheapest, most obedient labor on the planet.
12-14 hour days, weekends, festivals, 2 AM calls, all accepted with "sir, no problem".
Meanwhile foreign engineers do half the work for 5-8x the money and still have boundaries.
We don’t have a talent advantage. We have a desperation advantage. That’s the real Indian tech story tbh.
بالکل صحیح آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت ہے کہ آج پوری CCD ملزوم خاندان کے دروازے پر ماتھا ٹیک رہی ہے، مجھے یاد ہے کہ زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور کئ MPA اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار ہوئے، رات کو سب لوگ تھانہ ریس کورس کے فرش پر بیٹھے تھے کہ گبھرایا ہوا تھانیدار اندر آیا “آپ میں شاھد کون ہے”، جی میں ہوں شاھد نے جواب دیا ۔۔ تسیں برٹش نیشنل اؤ؟ جی میں برٹش نیشنل آں۔۔۔ پہلاں نہیں دسیا۔۔۔ اب اعجاز چوہدری سینیٹر اور MOA صاحبان فرش پر بیٹھے رہ گئے اور شاھد بھائ برٹش نیشنل ہونے پر نہ صرف چھوڑ دئیے بلکہ معافی بھی مانگی!! جو ملک اپنے شیہریوں کا اتنا احترام کرتا ہو اس کا مستقبل کیا ہو گا؟ ہمارے سرکاری دفاتر میں باقاعدہ کوڈ کے تحت اپنے شہریوں کی بے عزتی کو فخر سمجھا ھمجاتا ہے، اللہ ہی ان لوگوں کو عقل دے کہ مضبوط ملک اس ملک کے شہریوں کو عزت دے کر بنتا ہے بے عزت کر کے کوئ ریاست قائم نہیں رہُ سکتی!!
One of the main reasons PHP is not used more is because of marketing.
People still think PHP code today is like PHP 20 years ago.
The language evolved a lot, has a strong community and a very strong ecosystem!
But because of its “fame” from years ago, a lot of people don’t use it.
You can’t outwork the whole world. There’s always going to be someone somewhere willing to work as hard as you. Someone just as hungry. Or hungrier.
Assuming you can work harder and longer than someone else is giving yourself too much credit for your effort and not enough for theirs. Putting in 1,001 hours to someone else’s 1,000 isn’t going to tip the scale in your favor.
What’s worse is when management holds up certain people as having a great “work ethic” because they’re always around, always available, always working. That’s a terrible example of a work ethic and a great example of someone who’s overworked.
A great work ethic isn’t about working whenever you’re called upon. It’s about doing what you say you’re going to do, putting in a fair day’s work, respecting the work, respecting the customer, respecting coworkers, not wasting time, not creating unnecessary work for other people, and not being a bottleneck. Work ethic is about being a fundamentally good person that others can count on and enjoy working with.
So how do people get ahead if it’s not about outworking everyone else?
People make it because they’re talented, they’re lucky, they’re in the right place at the right time, they know how to work with other people, they know how to sell an idea, they know what moves people, they can tell a story, they know which details matter and which don’t, they can see the big and small pictures in every situation, and they know how to do something with an opportunity. And for so many other reasons.
So get the outwork myth out of your head. Stop equating work ethic with excessive work hours. Neither is going to get you ahead or help you find calm.
[The Outwork Myth — It Doesn't Have To Be Crazy At Work, 2018]
Silicon Valley is still sleeping on PHP in a big way
Maybe it's a lack of imagination? Are they struggling to find ways to generate value out of an open source ecosystem that has notoriously demanded "free as in beer"?
The community is huge, vibrant, and hundreds of thousands of businesses run PHP, generating trillions of dollars in value globally (and I'm not just talking about websites that are running on Wordpress)
We're past the era of script kids. With AI, it's possible for anyone to write good, clean code
#PHP and #Laravel are the best tools for building amazing, reliable, performant applications with AI across the stack (server to client)
You can't build what you can build with this stack for cheaper anywhere else
پنجاب کی بربادی کا نوحہ۔۔۔۔۔
ابھی ابھی ایک سکول ٹیچر قانونی مشورہ کرکے گئے ہیں، وہ اپنی ملازمت سے استعفی دے رہے ہیں، کہتے ہیں کہ اگر 17سال ملازمت کرنے کے بعد پتہ چلے کہ پنشن نہیں ملے گی ریٹائرمنٹ پر اور Leave Encashmet بھی ختم کر دی گئی ہے تو پھر مزید 18 سال معمولی تنخواہ پر کام کرنے کا کیا فائدہ؟ تنخواہ اور مراعات کم کر دی گئی ہیں اور حکومت منہگائی زیادہ سے زیادہ کری جا رہی ہے۔ اس لئے کسی پرائیویٹ سیکٹر میں جائیں گے، تنخواہ اور مراعات قابلیت کے لحاظ سے زیادہ ملیں گے، ایک دو جگہ پر انٹرویوز بھی دے کر آئے ہیں۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے نہ جانے کتنے اساتذہ ہونگے جنہوں نے استعفی دینے کا ذہن بنا لیا ہوگا۔ اگر وہ استعفے نہیں بھی دیں گے تو بھی وہ توجہ سے کام نہیں کر سکیں گے۔
انہی وجوہات کی بنیاد پر میرا مئوقف ہے کہ محترمہ مریم نواز نے پنجاب کا انتظامی، تعلیمی، صحت، زرعی سمیت پورے کا پورا ڈھانچہ تباہ و برباد کر دیا ہے، محترمہ مریم نواز کی پنجاب کو برباد کرنے کے اثرات ابھی سے ہم دیکھ تو رہے ہیں لیکن مزید دو برس بعد پنجاب مکمل تباہی کا منظر پیش کر رہا ہوگا۔ محکمہ تعلیم کا نظام تباہ کر دیا، محکمہ صحت کا نظام تباہ کر دیا، محکمہ پولیس کا نظام قاتلانہ بنا دیا، کسان گزشتہ دو تین برس سے مسلسل نقصان میں جا رہا ہے۔ یہی سب کچھ وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر کے عوام کے ساتھ کیا ہے۔ عوام کا بھرکس نکال دیا ہے اس مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت نے۔۔۔۔ ایک بھی ایسا سیاستدان نہیں ہے جو عوام کے مسائل پر بات کر رہا ہو۔
اس ظلم کا مداوا کیسے ہوگا ؟
ایف آئی آر کے مطابق وزیرستان کے سراج کا قتل زین نے نہیں اُس کے دوست عون نے کیا ، زین اور سراج کی تُو تکرار ہوئی ، لیکن جذباتیت اور درندگی کا مظاہرہ کرنے والوں نے زین کو اغوا کر کے انسانیت سوز سزائیں دیں ،موت کے گھاٹ بھی اُتارا اور لاش کی تذلیل بھی کی . عون چوہدری کو قانون کی طرف سےاس ناحق قتل کی سزا ملنی چاہیے لیکن زین شاہ پر ظلم کرنے والے ہر کردار کو سزا ملنی چاہیے ،
اسلام آباد میں ایسے لوگوں کو ملازمتیں دے کر شہر کو جنگل نہ بنائیں جو کسی قانون کو نہیں مانتے .
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایک باصلاحیت پشتون بچی کے کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے والے کو عبرت کا نشان بنایا، اور اس بچی کے روشن مستقبل کے راستے میں اپنی خود ساختہ غیرت کا جنازہ رکھ دیا۔
پورا علاقہ ایک چھوٹی سی دکان پر ملازمت کرنے والے پیرمہر علی شاہ ٹاؤن کے 17 سالہ محنتی اور بااخلاق لڑکے زین شاہ اور اُس کے خاندان کی شرافت کا گواہ ہے. نہ جانے اصل معاملہ کیا ہے ؟
کیا واقعی صرف 1300 روپے کی معمولی رقم کے لئے سراج محسود اُس کے بھائی اور کئی خواتین و حضرات زین شاہ کے گھر پہنچتے ہیں ، شدید تلخ کلامی ہوتی ہے اور پھر معاملہ رفع دفع ہو جاتا ہے .
بڑوں کی موجودگی میں کچھ دن پہلے معاملہ ختم ہوجانے کے بعد سراج محسود دوبارہ زین کے گھر جا کر جھگڑا کیوں شروع کرتا ھے اور ایسی کیا وجہ بنتی ہے کہ زین کو بچانے کی خاطر اُس کا دوست عون چوہدری فائر ہی مار دیتا ہے ؟
اس کے بعد سراج کے گھر والوں اور دیگر محسود قبیلے کے لوگوں کا عون چوہدری کی بجائے زین شاہ کے گھر پر چڑھائی کرنا. خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زین شاہ کو اُٹھا کر لے جانا، کئی گھنٹے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے قتل کر کے لاش کی بے حُزمتی کرنا ؟
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق زین کے گلے اور بازوؤں پر بلیڈ کے زخم ، ٹوٹی انگلیاں جسم پر سگریٹ اور دیگر چیزوں سے جلانے اور رسیوں سے باندھ کر گھسیٹنے کے نشانات پیشہ ور قاتلوں کی سفاکی کے گواہ ہیں .
سراج محسود کے قاتل کو قانون اور عدالتوں کے ذریعے سزا ہونی چاہیے تھی زین نے تو کسی کو قتل نہیں کیا تھا اُسے جتھے نے اغواء، تشدد اور قتل کیوں کیا؟
منشیات فروشوں، سمگلروں ،قاتلوں ، چوروں اور دہشت گردوں کو بچانے کے لئے معاملات کو لسانی ، قومی اور قبائلی رنگ دے کر کب تک ریاستی اداروں اور قانون کی عملداری چیلنج کیا جاتا رھے گا ؟
اس بار سی سی ڈی کو سر عام انصاف کرنے دیں پلیز .
#JusticeforZainShah
بی بی سی اردو اپنی خبر میں یہ بتانا بھول گیا کہ موٹر سائیکل کے پیچھے لاش گھسیٹنے والوں کے حق میں جرگہ ہوا۔ جرگے میں فیصلہ ہوا کہ اب اپنی جنگلی قبائلی جاہلیت کو دیگر پاکستان کو سر پر بھی تھوپا جائے گا۔
جرگے میں سوشلسٹ، فیمنسٹ لیڈر عصمت شاہجہاں کی خصوصی شرکت۔