بیرسٹر عقیل نےکیمرامین بھی رکھا ہوا ھے،ٹک ٹاک پرایکٹو ھے ٹویٹر پر ایکٹو ھے،انگریزی اچھی بولتاھے،ہینڈسم ھےنوازشریف کامتوالا ھے ٹکٹ ناملنے کے باوجود نوازشریف کی تصویر لگا کر گھڑیال کے انتخابی نشان پر غلام سرور/چوہدری نثارکی منجی بھی چوک میں ٹھوکی ھے لیکن وزرات ڈڈو چارجرجیسوں کےلیے
پنجاب حکومت کو چاہیے کہ چین سے ٹیکنالوجی پاکستان لائے
"پری فیبریکٹیڈ"گھر اپنی فیکٹری میں پاکستان میں تیار ہوں۔
وہ گھر جو چند ہفتوں میں اسمبل ہو جائیں۔حکومت سرکاری زمین دے ایک جیسے ان گھروں کی 2 سے 3 ہزار گھروں کی مختلف کالونیاں بنائے۔پیسہ بنک دیں۔ قسط کرایے جتنی ہو۔
اس طرح"Low cast"ہاوسنگ ہو۔
قیمت کا بوجھ حکومت پر نا پڑے۔
حکومت صرف سیوریج،بجلی،گیس،سڑکیں،مساجد،
سکولز،گراونڈ بنانے پر پیسہ خرچ کرے۔
کئی ملین گھروں کی ضرورت ہے۔
اسی ��رح پوری ہو سکتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
لاہور ریلوے سٹیشن، برصغیر پاک و ہند کا پہلا مسافر ریلوے سٹیشن ہے جو انگریز بہادر نے اہل لاہور سے زبردستی پانچ لاکھ روپے کا چندہ وصول کرکےبنایاتھا۔ دوسرا ریلوے اسٹیشن امرتسر کا تھا۔
اسی بنا پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے گذارش ہے کہ صوبے میں واقع پچاس سے زائد شوگر ملز کو ان کے پندرہ کلومیٹر کے حلقہ اثر میں تمام سکولوں کی بحالی زبردستی کروائی جائے، صوبے کا فنڈ بھی بچےگا اور کل کو آڈٹ اور کرپشن کے الزامات کا سامنا نہیں ہو گا۔ اس کی ابتدا ان شوگر ملوں سے کی جائے جو شریف خاندان کی ملکیت ہیں۔
اسی طرح فلور ملز، سٹیل ملز، رائس ملز اور گھی ساز اداروں کو بھی قانون کے اندر دئیے گئے کارپوریٹ سوشل رسپانسبیلیٹی کے تحت شامل کیا جائے۔ فنڈز کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
😍😍😍😍
انکل اتنی سختی سے نمبٹے کے علی امین غنڈہ پور KPK کا وزیراعلی بن گیا اب مزید سختی سے نمبٹنے کا مطلب مرادسعید کو صدر پاکستان بنانا ھے؟
ویسے یہ سختی نو مئی کرنے والوں کی ھے یا پاکستان میں رھنے والے پاکستانیوں کی؟
@OfficialDGISPR
پٹھانوں کے ھوٹل پر چائے پینے سے جگر گردے کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہاخاص کر کراچی کےلوگ توجہ دیں ملتان میں بھی پٹھانوں کےایسے ہوٹل موجود جہاں گوالا دودھ دینےاتا ہی نہیں ل��کن چائےہروقت بن رہی ہوتی
پٹھانوں کےھوٹلوں پرچائےمیں کیمیکل والا دودہ استعمال کیا جاتاجس سے گردے خراب ھوتے
اس یوتھیے کو ایسے نہیں جانے د��نا، اگر اسکی ماں یا بہن کو کوئی ایسے لغویات بکے اور ریٹ لگائے اور رات گزارنے کی آفر کرے، امید ہے پھر اسکو سمجھ آجائے گی کیا کہا تھا اس خبیث نے 🤧
اب وضاحتیں دیتا پھررہا ہے منحوس انسان @SohrabBarkatt
یہ انگلش میں لکھی ٹویٹ کو ہر جگہ وائرل کیجئے تاکہ ماریہ میمن جیسی منافق لبرل آنٹیوں کو جو عشق نیازی میں عورتوں کے حقوق کو ایک سیاسی ٹول بناتی انکو سبق ملے انگلش والی ٹویٹ ماریہ میمن کو ٹیگ کر کے ہر جگہ لگائیں اسے کاپی پیسٹ کر لیں مگر ہر طرف پھیلا دیں
ہم نے ان کو اب یوں نہی جانے دینا ہے
مطیع صاحب مجھے فالو کرتے تھے سارا دن لوگوں کے منہ میں مائیک ٹھونس بدتمیزی کرتے اسے آزادی اظہار کا نام دیتے مگر ان کی اپنی برداشت اتنی کہ چند اختلافی سوالوں پر مجھے انفالو کر گئے
آزادی اظہار کا جرنیلوں اور حکمرانوں کو سبق پڑھانے والے خود اتنی کم برداشت کیوں رکھتے ہیں ؟
اور ناظرین، ناصر بٹ نے لندن میں ایک اور دیہاڑی لگا لی ہے، میرا خیال ہے بٹ صاحب کو اسی کام کے لئے رکھ لیتے ہیں۔
ناصر بٹ صاحب گڑ کا ٹوکرا پیش کیا جاتا ہے🙏😂🙏
میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif صاحبہ ، پنجاب میں ایسی کئی غیر ضروری عمارتیں ہیں ، جیسے تونسہ میں ایک غیر استعمال شدہ عمارت جس کو پناہ گاہ کا نام دیا گیا ہے ، اسے کام میں لاتے ہوئے چلڈرن ہسپتال میں تبدیل کیا جائے کیونکہ تونسہ میں بچوں کا ہسپتال نہی ہے ،
محترمہ @MaryamNSharif پنجاب میں سب سے زیادہ کینسر ڈیرہ غازی خان میں پھیل رہا ہے آپ سے گزارش ہے
ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور وومن یونیورسٹی کی سخت ضرورت ہے اس پر غور فرمائیں 🙏