وفاقی وزیر تعلیم کل قومی اسمبلی میں انٹر میڈیٹ کےامتحانات کے حوالے سے طنز کرتے ، الزام لگاتےاور حقائق مسخ کرتے رھے
برادر احسن اقبال نے طلبہ و طالبات کا مقدمہ دلائل کیساتھ پیش کیا
نظریۂِ ضرورت کےتحت جماعتیں نظریے اصول اوردھڑے بدلنے والے بھگوڑے آج حکمران ھیں
#بے_حِس_حکمران
سندھ میں میٹرک امتحانات مذاق بن گئے، لاڑکانہ اور شکارپور میں نویں جماعت کا فزکس کا پیپر آؤٹ ہوگیا، امیدوار موبائل فون اور گائیڈوں کی مدد سے نقل کرتے رہے، نوابشاہ اور محراب پور میں بھی ریاضی کا پرچہ امتحان سے پہلے آؤٹ
#DunyaNews#PaperOut#Matric#SindhGovt#DunyaVideos
The COVID-19 positivity ratio in Pakistan has jumped to 3.65 per cent over the past 24 hours
For More Details: https://t.co/kUbR1Wo6XM
#ARYNews#COVID19
2 weeks back I had tweeted that our artifical intelligence models are showing possible emergence of 4th wave. Now there are clear early signs of 4th wave starting. Poor sop compliance, coupled with spread of variants of concern, indian variant in particular, are the main cause.
@betterpakistan اینڈ @KhSaad_Rafique صاحب طالب علم آپ کے بہت شکر گزار ہیں
اس وقت طالب علم سخت ذہنی اذیت میں مبتلا تھے اور آپ نے اس مسئلے کو ایوان میں پہنچا کر طلباء کو ایک نئی امید دلائی
انشاءاللہ امید ہے آپ اس مسئلہ کو انجام تک پہنچا کر ہیں دم لیں گے
#Noexamswithoutstudy
وجیہہ قمر صاحبہ کے جوابات حقیقت پر مبنی نہیں تھے @AsadQaiserPTI صاحب سے درخواست ہے کل کے اجلاس میں طلباء کی نمائندگی ضرور ہونی چاہئیے۔
#Noexamswithoutstudy
Sir @AsadQaiserPTI i request you to take @Azeem_GB or @Zprocrastinate_ as a leader of students. Mashallah both of them have full confidence And Inshallah i hope they will answer the every question asked by Educational Ministers. So plz contact with both of them. Thanks