پنجاب نے تو مسترد کردیا بھائی😂
اب خود اغواہ ہو یا جو مرضی عوام آپ کے ڈراموں سے تنگ اگئی ہے
آخے میں اغواہ ہوا ہوں مگر ساتھ ٹک ٹاک بھی بنارہا ہوں عوام جان چکی ہے آپ کو
@pmln_org@PMLNPunjabPk@MaryamNSharif
کل مجھے تین اہم باتوں کا علم ہوا:
1۔ انسان اپنی مرضی سے بھی اغوا ہو سکتا ہے۔
2۔ جبری طور پر لاپتہ کرنے والے آپ کو ٹک ٹاک بنانے کی سہولت بھی دیتے ہیں۔
3۔ لاہور کا مشہورِ زمانہ لکشمی چوک کسی سنسان ویرانے میں واقع ہے۔
آج کوہالہ سے مظفرآباد تک آتے ہوئے میں مریم نواز سے کہہ رہا تھا کہ یہ سڑک آج بھی ویسی ہی ہے جیسی 10، 20 اور 30 سال پہلے تھی۔ پاکستان میں موٹرویز بن گئیں، ایکسپریس ویز بن گئیں، پھر کوہالہ سے مظفرآباد موٹروے کیوں نہ بن سکی؟ میری خواہش ہے کہ مانسہرہ سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے میرپور تک دریائے جہلم کے ساتھ ایک خوبصورت موٹروے بنے۔
صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف
#SherInKashmir
او آئی سی کی خواتین کے امور پر نویں وزارتی کانفرنس
کانفرنس میں تکنیکی سیشنز کا آغاز ہوگیا۔
وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے او آئی سی رکن ممالک کے وزراء اعلیٰ حکام کی دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
ملاقاتوں کے دوران مفاہنتی یادداشت پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔
آئی سی رکن ممالک کے درمیان خواتین کو سماجی، اقتصادی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کے لیے بات چیت ہو گی۔
کانفرنس میں او آئی سی کے 57 رکن ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔
او آئی سی رکن منالک کے مندوبین مختلف سیشنز کے دوران اپنی قومی پالیسیز پر بھی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
#OICinPakistan2026
#9thOICWomen