لیبیا سے پاکستان تک ایک سازش کی کہانی
یہ ایک گھنٹے کی ڈاکیومینٹری عمران خان کے Mission UNDO Pakistan کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ اس کی پارٹی اور اس کا سوشل میڈیا اس وقت پاکستان کے خلاف صہیونی لابی سے مافیاز تک کے واحد محافظ اور ترجمان بنے ہوئے ہیں اور ان کے پاس ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں ۔۔ یہ پارٹی انقلاب نہیں ہے بلکہ قائداعظم کے انقلاب کا رد انقلاب ہے۔۔۔
ایک وقت تھا جب پاکستان کی مقتدرہ کو بھی اس سازش کا اسیر بنا لیا گیا تھا مگر پاکستان کے محافظوں اور بیٹوں کی آنکھ جلد ہی کھل گئی، وہ ایک ڈراونا خواب تھا جو دکھایا گیا تھا، وہ کوئی نخلستان نہیں تھا بلکہ سراب تھا، جسے صادق اور امین کہہ رہے تھے وہ راسپوٹین تھا ۔۔۔
جان لو ! پاکستان کبھی Undo نہیں ہو گا اور ایسا خواب دیکھنے والے خود حرف غلط کی طرح مٹا دئیے جائیں گے جیسے 30 اکتوبر 2011 کو شروع ہونے والا آپریشن 10 اپریل 2022 کو Undo کر دیا گیا، ہمیشہ کے لئے !!!
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پمز انتہائی افسوسناک واقعے کی تحقیقات کا ایک رخ ہسپتال انتظامیہ کی سخت سزا کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہونا چاہئے یہ ممکنہ طور پر سازش بھی ہو سکتی ہے
کچھ دن پہلے عمران خان کو شفا ہسپتال کی بجائے پمز لے جایا گیا جس بات کا ہوتھیوں کو بہت شدید غصہ تھا
ذرا غور فرمائیں کہ پمز ہسپتال میں آگے لگی ہوئی ہے اور عملے نے وہاں پر موجود عوام اور معصوم بچوں کو باہر نکالنے کی بجائے دروازے بند کر دیئے تاکہ کوئی باہر نا نکل سکے
جبکہ
عملے کا کام فوری عوام کو باہر نکالنا اور بچوں کو سکیور کرنا تھا
لیکن
عملے نے کئی جانوں کو مزید خطرے میں ڈال دیا اور خود باہر نکل گئے
آپ نے آج سوشل میڈیا پر سرحد یونیورسٹی واقعہ پر تحریک انصاف کے گھٹیا عناصر کا پراپیگینڈا دیکھا جس میں یہ فوج سے بغض رکھنے والے ایک معصوم طلبا کو ہراساں کرنے والے انسان کا دفاع کر رہے ہیں۔
ہم نے تحقیقات کرکے سارا سچ بے نقاب کیا ہے،
اصلی سچ یہ ہے، تمام ثبوتوں کے ساتھ۔
میرے مرحوم بھائی کرنل راجا وسیم مشرف دور میںISI میں تھے
مشرف نےڈیوٹی لگائی160 بندوں کی ٹیم دی کہ شریف خاندان کی کرپشن ڈھونڈیں
کئی مہینوں کی کوشش کیبعد بھی ایک روپےکی کرپشن نہ ملی
اسیوجہ سے میاں نوازشریف
کےفین تھے
پانامہ میں بھی صرف اقامہ ملا
جھوٹا پریپوگڈا کیا گیا
@MaryamNSharif
🚨بھارتیوں کی کل اوقات یہ ہے
جرنل بخشی کےمطابق معرکہءحق میں پاکستان کیطرف سےتین بلیسٹک میزائل چھوڑے گئےایک شاہین،دو فتح ٹو،
دو میزائل دہلی کی طرف اورایک امرتسر کی طرف
جب میزائل آرہےتھےتو بھارتی ہیڈکوارٹر میں بھگدڑ مچ گئی ٹھنڈے پسینے چھوٹ گے
کہایہ وارہیڈ تو نہیں جواب دیا
یہ ویڈیو لمبی ضرور ہے لیکن میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
تحریک انصاف کیسے عام نوجوانوں کے ذہنوں میں گند گھول کر پہلے انکو قوم پرست بناتی ہے اور بعد میں دہشت گرد بناتی ہے۔
عمران ریاض اور وجاہت سعید خان جیسے کرداروں کا کیا رول ہوتا ہے۔
تمام ثبوت جمع کردئے ہیں
لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی تیراہ میں جاری آپریشن دوران شدید زخمی ہوئے لیکن انکا حوصلہ اور بہادری واضح دکھائی دے رہا ہے
مورخ لکھے گا کہ جب تک میجر عدنان شہید میجر احسان الٰہی شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کی حفاظت پر مامور ہیں پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند رہے گا