وزیر اطلاعات فواد چودھری حقائق بتاتے ہوئے
ن لیگ کا سیاسی کارکن ایک خود اعتراف کردہ بہروپئہہ ہے جس نے صحافت کی سیڑھی کو استعمال کر کے غیر قانونی سرکاری عہدہ لیا اور پھر اعلان کیا اس کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۰۰۰
Well done @fawadchaudhry for setting the record straight
فوجی آمر جب اقتدار میں ہوتا ہے تو بہت سے لوگ اس کو باپ بنا لیتے ہیں لیکن جب وہ اقتدار سے الگ ہوجاتے تو اس کو باپ بنانے والے ہی جمہوریت کے چمپئن بن جاتے ہیں۔ یہ مکروہ کردار صرف سیاستدانوں کا نہیں بہت سے صحافیوں کا بھی رہا ہے۔ اس حقیقت کی درجذیل تصویر سے مماثلت محض اتفاقی نہیں
@ImrankhanPakis جناب وزیراعظم صاحب ادھر ہم پاکستان میں پھنس چکے ھیں ہم نے چاینہ ویکسین لگایے ھیں کیونکہ دوسرے ویکسین پہلے پاکستان میں دستیاب نہیں تھے اسلیے ہم نے چائنہ ویکسین لگائے
اب مسئلہ یہ ہے کہ سعودی حکومت یہ والا ویکسین مانتے نہیں اور ادھر ڈاکٹر ہمیں دوسری ہم کیا کریں
@ImrankhanPakis
جناب وزیراعظم صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے یہ قوم اپ کو جانتے نہیں اس کو اپنی حال پر چھوڑ یں
خدا کیلئے اپ سعودی حکومت سے چائنہ ویکسین پر بات کریں