#MediaCellUzairLal🇱🇾
#HappYBirthDay_AdiFaryalTalpurSahiba🍮
جنم دن کی خوشیاں مبارک
wisshing a very happy birthday to adi Faryal Talpur sahiba , Salute to your courage. Leaders like you are born in centuries. allah May you be blessed with happiness every moment.
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے اعلان کے بعد ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ وہ اس عمل کا نوٹس لے اور انتخابی شفافیت کو یقینی بنائے۔
ہم ن لیگ کو خبردار کرتے ہیں کہ عوامی فیصلے سے کھلواڑ بند کرے
Happy Birthday Adhi @FaryalTalpurPk
ایک بہترین سرپرست، مضبوط اعصاب رکھنے والی ایک بہادر بہن، زبردست سیاسی ذہن، کارکنوں کیلیئے سہارا اور سب سے بڑھ کر ایک بہترین انسان
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین
خواتین کو معاشرے میں مساوی مواقع فراہم کرتے ہوئے PPP کی سندھ حکومت کے محکمے اسپورٹس اینڈ یوتھ کی جانب سے خواتین کیلئے پہلے #سندھ_پنک_فٹبال_ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
ٹورنامنٹ کا افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کیا۔
@BBhuttoZardari#PPPEmpowersWomen
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری آمد پر جیالوں کا والہانہ استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور
اسٹیڈیم میں داخل ہونے پر روایتی لیوا ڈانس
وزیراعظم بلاول بھٹو کے نعروں کی گونج'سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح'
پاکستان کے پہلے سنتھٹک فٹبال گراونڈ کا بھی افتتاح کیا