وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے وژن اور ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان صابر نے ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
شہریوں کی سائبر کرائم، آن لائن فراڈ اور دیگر ڈیجیٹل جرائم سے متعلق شکایات سنیں، متعلقہ افسران کو شکایات پر پیش رفت اور ان کے فوری حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
#NCCIA #CyberCrime #Multan
@siasatpk@SdqJaan@ImranRiazKhan پولنگ ختم ہوئے 60 گھنٹے گزر چکے مگر الیکشن کمیشن نے ابھی تک انتخابات کے مکمل نتائج(جعلی ہی سہی) جاری نہیں کیے
اور کتنے جعلی نتائج بناو گے
شرم تم کو مگر نہیں آتی