اور جہاں ہمسفر کی بات آئی تو میں نے ہمیشہ اپنے اللّٰہ سے ایک رحم دل ہمسفر مانگا، جو میری غلطیوں کو معاف کرنے کی ہمت رکھتا ہو، جو اگرچہ مجھ سے محبت نا بھی کر سکے تو اُس میں انسانیت ضرور ہو، کیونکہ جس میں انسانیت ہوتی ہے وہ کسی کو دکھ نہیں دے سکتا۔۔!! 🔥🖤
#اردو_زبان#محبت_کے_رنگ
فنا ہونے کو پڑی ہے اک عمر آخر
ہونا ہی تھا یار ہو گیا تم سے ،عشق آخر
وہ جو تمہیں اک پل نہیں ناز و ادا سے فرصت
دیکھو یہ سیاہ بخت کب سے تیرا منتظر ہے آخر
میں بدبخت! کمبخت! ہر لحاظ سے بدلحاظ ٹھرا جانا
تجھے سوچوں تو جانا بن ہی جاتا ہوں انساں آخر
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو،
وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
31 اگست کو ہمارے مطالبات
❤️ آزاد کشمیر کو فری بجلی دی جائے۔
❤️ آر پار کشمیریوں کی تجارت اور سیاحت بحال کی جائے۔
❤️آزاد کشمیر کو لوڈ شیڈنگ فری زون بنایا جائے۔
❤️آزاد کشمیر کے شہریوں کو گلگت بلتستان والے ریٹ پر آٹا دیا جائے
1/4👇
میرے رشتہ داروں کا رونے دھونے کے بعد وٹس ایپ پہ آخری سٹیٹس
" 3 سال قید ہو یا 30 سال؛ سب کو ننگا کر گیا، اگلے سو سال تک بھی اپنی صفائیاں دیتے رہو گے کوئی اعتبار نہیں کرے گا 👊🏻😡"
😂😜
#PakistanUnderStateFascism#Pakistan#ImranKhan
عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے کہ اس کے بنا حضرت آدم بهی ادھورے تهے اور وہ بهی جنت میں اور تم تو پھر انسان ہو اور وہ بهی دنیا میں 🙂❤
#اردو_زبان#محبت_کے_رنگ