میری شوکت نواز میر صاحب سے ملاقات صرف 1 انٹرویو کیلئے مظفرآباد ہوئی تھی، آج وہ مشکل میں ہیں اور اگر یہ بات سچ ہے کہ مظفرآباد میں کوئی وکیل اُنکا مقدمہ نہیں لے رہا (مجھے کنفرم نہیں) تو میں بغیر معاوضہ اُنکا کیس ہر عدالتی فورم پر بطور فوجداری وکیل لڑنے کو تیار ہوں.
Kokab Rathore
یزید تو ہزاروں سال پہلے مر گیا تھا لیکن پاکستانی فورسز نے یزیدیت کی اعلی مثال قائم کر کے پرانی یاد تازہ کر دی۔اگر ظلم و جبر کر کے عوام کی اواز کو دبا کر یہ کشمیر کو ہڑپنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا خام خیال ہے کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے اور اس کا فیصلہ صرف کشمیری کریں گے ۔