As someone who has suffered 2 assassination attempts on his life in last few months, can I dare to ask SS the following Qs:
1. Have I, a citizen, the right to nominate those I feel were responsible for assassination attacks on me? Why was I denied my legal & Constitutional right
ذرائع کیمطابق تھرپارکر پولیس علی امین گنڈاپور کو لینے شکارپور پہنچ گئی کیونکہ ان کیخلاف تھرپارکر میں ایک جعلی وقوعہ پر ایف آئی آر نمبر 49 مورخہ 21 اپریل 2023 پردیپ نامی شہری کی مدعیت میں درج کی گئ جو ایک منشیات کا اسمگلر اور آئی ایس آئی کا ٹاوٹ ہے۔
مسٹر ڈی جی آئی ایس پی آر، کیا یہ تمہاری غیر سیاسی حرکتیں ہیں؟
اور جو ڈبل ایجنٹ عاصم منیر کو سپورٹ کر رہے ہیں، کیا یہ اسکی غیر سیاسی فوج ہے؟؟
Sign this petition and savé coñstituktion:
Save the Constitution and support the Chief Justice of Pakistan. - Sign the Petition! https://t.co/o5lNyn6wZZ via @Change
یہ 12 سالہ بچی مسکان ایک مہینے سے اغوا ہے ، ڈیفنس c تھانہ لاہور کی حدود میں ایک گھر میں ملازمہ تھی ، گھر کے مالک کا کہنا ہے گم ہوگئی تو ہوگئی اس میں کیا بڑی بات ہے۔پولیس نے خود اس بچی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کردیا ،
اس کے باپ نے اس کی بازیابی کیلئے مقدمہ درج کروایا تو
کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے، آخری بار پولیس اس کے غریب باپ کو ساتھ لے گئی تھی۔ ٹھوس شواہد موجود ہیں اور ہائیکورٹ کی طرف سے لڑکی کی کو ڈھونڈ کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم نامہ بھی موجود ہے۔ وہ کیس واپس لینے کیلئے اس کی فیملی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے۔
اس کے کیس کو توجہ یاس لیے نہیں مل رہی کیوں کہ یہ ایک غریب کی بیٹی ہے۔
میڈیا والے دوستوں سے توجہ کی گزارش ہے ، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ پروگرام ریکارڈ کرنا چاہیں تو تفصیلات کیلئے رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کردیں تاکہ معصوم مسکان کی تلاش میں کوئی مدد ہو سکے
رابطہ کریں معصوم مسکان کی تلاش میں کوئی مدد ہو سکے
چاکرِاعظم خان ایڈووکیٹ 03458708408
#justiceformuskaan زوبیہ خورشید راجہ
@OfficialShehr لٹل سٹار اور @fozisidd اپکی ریٹوٹ چاہیے تاکہ ان کی مدد کی جا سکے
@ICT_Police جناب @NoumanGeePK نے کونسی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تھی بتائیں ذرا؟ وہ @ImranKhanPTI کا آفیشل فوٹوگرافر ہے اور اپنا کام کررہا تھا ویڈیو موجود ہے کیسے آپکی پولیس نے اسکو اٹھایا۔ کوئی جواب دیں گے اسکا آپ؟؟؟
@PTIofficial