سابق آئی جی ذوالفقاراحمدچیمہ کا این ایچ ایم پی ٹریننگ کالج میں زیرتربیت افسران سےخطاب!
انہوں نےکہا کہ خوش اخلاقی سے پیش آنا اوردوران سفر مصیبت میں گِرے لوگوں کی مددکرنا این ایچ ایم پی افسران کی پہچان ہے۔
تقریب کےاختتام پرکمانڈنٹ ٹریننگ کالج نے معزز مہمان کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔
سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں محکمہ سے آفس مینیجمنٹ گروپ (سیکشن افسران) اور انٹیلیجنس بیورو میں بھرتی ہونے والے افسران کی الوداعی تقریب کاانعقاد!
آئی جی این ایچ ایم پی خالد محمود اور سینئر افسران نے تقریب میں شرکت کی اور بھرتی ہونے والے افسران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@pirshah@NHMPofficial As a dept Nhmp is doing a good job but incidents do occur.
Moreover, as per NHMP directions fire extinguishers are compulsory in psvs but when fire erupts it is so sudden that it is very difficult to control.
@Ghauri53 @NHMPofficial Bhai jaan 2 garian hit hoi jis k nateejy main aag lag gi thi...baher hal nhmp walon ki fori madad ki waja sy tamam musafir mahfooz rahy
سی ٹی او لاہور نے ٹریفک اسسٹنٹ کو سڑک سے گزرتی خواتین کی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر لگانے پر فوری معطل کر کے انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ فورس کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
@MoeedNj ملک میں لاقانونیت میں اضافے کے باوجود موٹرویز پر قانون کی بالادستی میں واضح اضافہ یقیناََ موٹروے پولیس کے جوانوں اور اور ان کے سربراہان کی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے۔
2/2
@MoeedNj@MoeedNj
پچھلے کچھ مہینوں سے میں نے موٹروے پولیس کی کارکردگی میں بہتری محسوس کی ہے خاص طور پرموٹرویز پر گشت میں کئی گنا اضافہ نظر آیا ہے۔ اب موٹروے پر مختلف مقامات پر موٹروے پولیس کے جوان کھڑے نظر آتے ہیں بلکہ میں نے انہیں اکثر ٹول پلازوں سے گاڑیوں کو واپس کرتے بھی دیکھا ہے 1/2