@RShahzaddk جب جب ن لیگ کی حکومت رہی ۔ ہمیشہ بچ بچوں کا سیکنڈل سامنے آیا ۔ پہلے تو بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسز ، اور اب یہ ظلم ۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ن لیگ کے جتنے ادوار ماضی میں گزرے آج تھوڑی سی محنت کرتے ہسٹری ی پڑھ کے دیکھیں . کہ بچوں کے حوالے سے.
@iqrarulhassan اقرار صبح اُٹھتا ہے اُسکے ساتھ ہی عمران خان کا نام چینا شروع کرتا ہے اور رات سونے تک اسکی زبان پر ایک ہی نام عمران خان ۔
یہ لوگ واقعی میں ذہن�� مریض بن چکے ہیں ۔
انکو جواب دینے کے بجائے انکے ساتھ ہمدردی کی جائے😂
دو ممالک کو وقت درکار تھا۔ جو انہوں نے مذاکرت کے بہانے سے لے لیا ۔
مذاکرت شاید ایک بڑا دھوکہ تھا ۔ اب یہ دو ممالک کون سے تھے۔
یہ آپ نے خود اندازه لگانا ہے ۔
@Khayaal_Mall ج��اعت عمران خان کی ہے.. آپ لوگ یہ بات کرکے اُن لوگوں کو کھلا راسته دے رہے ہیں جو مائنس عمران خان کرنا چاہتے ہیں. تحریک انصاف ہماری جماعت ہے اور ہم اُن لوگوں کے پاؤں کے نیچےسے زمین کھینچ لیس گے جو مائنس عمران خان کرنے کا سوچے گا
@zeshmohmand اسکے ساتھ ساتھ مخدوم شہاب کو بھی انفالو کی بھی کمپین کی چائے.
اب میں 2014 سے ہوں X پر ہوں مجبوری یہ ہے کہ میرے فالورز نہ ہونے کے برابر ہیں ورنہ میں کم از کم ان بھرپور کمپین کرتا