الیکشن سے پہلے فیصلہ کن عوامی سروے
الیکشن 2024 میں کونسی سیاسی جماعت دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی
عوام کس جماعت کے ساتھ ہےاپنا ووٹ پول کریں
اس پول میں اکثریت لینے والا ہے الیکشن 2024 کا میدان مارے گا 💪
لیگی شیر شروع ہو جائیں کسی یوتھیا اور پپلوتھیا میں دم ہے تو جیت کر دیکھائیں
ہم بے غیرت نہیں ہیں۔ ہم نے پاکستان میں کم از کم 26 ہزار بے گناہ افراد کی لاشیں اٹھائی ہیں لیکن کبھی قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لیا۔ ایسا قانون جسے پیش کرنے والے چور ہوں، ہمارے جوتے کی نوک پر ہے۔ ہم ایک لمحہ کے لئے بھی اسے قبول نہیں کر سکتے۔
علماء و ذاکرین کانفرنس کے خطاب سے اقتباس
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور