At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
#ImranKhanUnjustlyJailed
اعتزاز احسن نے حق ادا کردیا!!
تاریخی الفاظ!!
عمران خان میرا دوست بھی ہے ہمسایہ بھی!
عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی غلط فہمی میں مت رہنا!!
عمران خان کی آنکھ نقصان ہوا تو پورے پاکستان میں ایک تباہی کی کیفیت ہوگی!!
یہ 1989 نہیں یہ 2026 ہے!!
لوگ سب کو کھا جاینگے!!🔥✊
میرے پاکستانیوں!!!
عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نا میں خود سیاست کرونگا اور نا ہی کسی کو کرنے دونگا۔ پوری قوم میں عمران خان صاحب کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے۔ لیکن اس کو ہم نے اپنی کمزوری نہیں اپنی طاقت بنانی ہے۔ ہمیشہ سخت اور نازک وقت میں آپ کو اعصاب مضبوط رکھ کر حکمت سے جنگ لڑنی پڑتی ہے۔ ایسے وقت میں آپ کی پوشیدہ حکمت عملی ہی آپ کی بہترین طاقت ہوتی ہے۔
عمران خان صاحب کوئی معمولی شخص نہیں وہ پاکستان کا سابقہ اور موجودہ وزیر اعظم ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے تاحیات چیئرمین ہے۔ اُن کی صحت کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے جو ناقابل معافی فعل ہے۔ اب اس وقت اُن کا بہترین علاج ہماری اولین ترجیح ہے۔ کوئی ہرگز یہ نا سوچیں کہ میں عمران خان صاحب کے علاج تک آرام سے بیٹھونگا۔
اس وقت جو ورکرز بغیر کسی آفیشل کال کے اپنی مدد اپ نکلے ہیں تو جہاں پر ہے وہی پُرامن رہے اور نزدیک ورکرز اُن کا ساتھ دیں۔ آپ سب نے آگے بھی پُرامن رہنا ہے۔ عمران خان صاحب کے مخالف جنہوں نے اُن کے ساتھ طبی دہشتگردی کی ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ ہم میں اپنے انتشاری لوگ شامل کر کے ہمارے پُرامن احتجاج کو کسی دوسری طرف لے جا کر ہمیں ہی نشانہ بنائینگے۔ آپ نے تمام انتشاری لوگوں پر نظر رکھنی ہے اور پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہے۔ کسی بھی منفی اور جھوٹے پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرنا جب تک عمران خان صاحب کی فیملی اور جماعت کسی بھی خبر کی تصدیق نا کرے۔
تمام پاکستانیوں کو میں یہ اعتماد دلاتا ہوں کہ انشاء اللّٰہ آپ سب کے اعتماد، اتفاق و اتحاد اور سپورٹ سے عمران خان صاحب کا علاج ذاتی معالج کی نگرانی میں اور فیملی کو اعتماد میں لے کر جلد از جلد ہوگا۔ یہ آپ سب کے ذہن میں ہونا چاہئے کہ عمران خان صاحب کی آنکھ کے علاج کے ساتھ ساتھ ہم نے اُن کی سیکورٹی کا بھی خیال رکھنا ہے۔ کچھ چیزیں بتا کر کی جائینگی اور کچھ چیزیں شاید فلحال ہمارے سامنے نا آئیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کا علاج 16 فروری تک ہوجانا چاہیے۔
جب جرنیل عمران خان کی آنکھ ضائع کر چکے تھے تب DGISPR پریس کانفرس کر رہا تھا اور عمران خان کے خلاف خرافات بک رہا تھا
یہ لوگ قابل نفرت ہیں ان کے تمام سہولت کار قابل نفرت ہیں اور ہر وہ شخص جو ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے وہ قابل نفرت ہے
وقار ملک
#KhanNeedsUrgentTreatment
عمران خان نے رپورٹ کے آخری جملے میں کہا، مجھے کسی چیز کی خواہش نہیں، مجھے صرف وہ چیزیں چاہیے جو میرے زندہ رہنے کے لیے کافی ہے۔
اور دوسری جانب نواز شریف اور آصف علی زرداری، ہائے میرے پلیٹلیٹس(platelets) گر گئے ہائے میری کمر کے درد نے مجھے مار دیا،ارشاد بھٹی