@Aadiiroy2@Shareef_Bachaaa Koi masla nhi Hy.
Wo manager shb 50 lakh / year Tax Saving mey Sy 2 lakh Tax collector's ko dedengy.
Tax collector Tax collection k 500 Cases ka 2 cror apny officers ko dedega.
Hakomat Tax chori ka Rona roo ka izafi Tax bijli k billon mey Dal degi.
Mamla clear hai.
🚗 گاڑی چھوٹی ہو یا بڑی، ٹول ٹیکس سب کیلئے ایک جیسا؟
عوام پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، مگر سہولیات کہاں ہیں؟ 🤔
کیا 1 کروڑ کی گاڑی اور 10 لاکھ کی گاڑی سے ایک جیسا ٹول لینا انصاف ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ 👇
@SajidShuqran888 @Aftabhu98917565 Mian Muhammad Mansha
Nishat Group
Hussain Dawood
Dawood Hercules / HUBCO
Tariq Saigol
Kohinoor / energy investments
Arif Habib
Energy & infrastructure investments
Jahangir Khan Tareen
JDW Group
پیٹرول: 409.78 روپے فی لیٹر
جیٹ فیول : 330.22 روپے فی لیٹر
دُنیا بھر میں جیٹ فیول پیٹرول سے مہنگا ہوتا ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں عام آدمی کا پیٹرول مہنگا ہے، امیروں کے جہازوں کا جیٹ فیول سستا ہے۔
عوام اب موٹرسائیکل میں جیٹ فیول ڈلوائے اور اُڑتی جائے۔
اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان
یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
@sakram80@Aadiiroy2 Yes you are right
Parents are equally responsible.
Road is not backyard of house or play ground.
The women driving the car is Mujrim.
Should be punish according law.
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں