@Sarawaan1 دیکھا تو تم نے خدا بھی نہیں تو کیا اس پر بھی ایمان نہیں لاؤ گے جاہل۔ مجھے تو یہ کوئی ملہد لگ رہا ہے جو بلوچ کو اور پاکستان کو بدنام کرنا چاہتا ہے۔
@MahaBal64375358 یہ بلوچی ہی نہیں تقریباً ہر بکروال قبیلے کا طریقہ اور مجبوری کی ثقافت ہے۔ یہ روٹی اور بکری کا دودھ یا لسی۔ موٹی روٹی زیادہ دیر نرم رہتی ہے اور پتھر پر بنائی جاتی ہے۔
@kambar_baloc پڑھائی اور تم - سکالر دیکھو تصویر میں 🤣
یہ چور اچکے یقیناً 'تصویریں' دیکھ رہے ہیں۔ اگر تم پڑھنا چاہتے تو کیا سکول ویران ہوتے۔ اور تم ویرانوں میں عزتیں لوٹتے پھرتے ؟
@Jam__Baloch اور وہ جو عورتوں میں بم فٹ کر کے پھاڑتے ہیں اور معصوموں کی جان لیتے ہیں ان کے لئیے کیا جز بہ تھا۔ شکر کریں ماحل بی بی ان ظالموں کے ظلم سے بچ گئی۔