کوئٹہ: صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان داودشاہ کاکڑ کی جانب سے بی این پی کے سربراہ جناب سردار اختر جان مینگل، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا و ایم این اے جنید اکبر خان، ایم این اے ساجد خان مہمند، ایم این اے صبغت اللہ، ایم این اے ملک انور تاج، ایم این اے زبیر خان وزیر، ایم این اے سہیل سلطان، ایم این اے معظم علی خان، ایم این اے محمد یوسف، بی این پی کے مرکزی رہنما ساجد خان ترین اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ صوبائی ڈویژنل و ضلعی لیڈرشپ نے بھی عشائے میں شرکت کی۔
ہاشم نورزی قتل کا واقعہ انتہائی افسوس ناک، اتنے چیک پوسٹوں کے باوجود ایسے واقعات ہو رہے، کیا یہ چیک پوسٹس عوام کو بولنے کے لئے کہ کہاں سے آرہے ہو، کہاں جا رہے ہو
Establishment must understand that listening to their puppets, and sending political figures to jail won’t bring anything positive in balochistan or in the country !!!
(افغانستان) کابل میں ساجد ترین ایڈوکیٹ اور سابق صدر افغانستان شہید ڈاکٹر نجیب کی یادگار تصویر
سابق افغان صدر ڈاکٹر نجیب کو خراج عقیدت
یہ ڈاکٹر نجیب سے ساجد ترین ایڈوکیٹ کی آخری ملاقات تھی جس کےکچھ وقت کے بعد ان کا شہید کردیا گیا اور اس دن افغانستان ایک بصیرت رہنما سے محروم ہوگیا
افغانستان انٹرنیشنل: (رپورٹ عبدالکریم)
ساجد ترین ایڈووکیٹ کا (افغانستان انٹرنیشنل) کو نام نہاد عدالتوں کی جانب سے ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ، اور دیگر کے خلاف عمر قید کی شرمناک سزا سُنانا، اس پر سرفراز بگٹی کے بیان اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے انٹرویو
عمران خان، مہرنگ بلوچ، شاہ جی، علی وزیر، ایمان، نور اللہ ترین ان سب کو غیر قانونی سزائیں دی جارہی ہیں، کیونکہ ان سب کا ایک جرم، ان سب نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی
Dr Yasmin Rashid, Senator Ejaz Chaudhry, Mian Mehmood ur Rasheed, Omar Cheema sentenced yet again on dubious and manufactured evidence by a 'kangaroo court'.
Dr Mahrang Baloch awarded a life sentence.
These sentences are strongly condemned and by themselves should shake the higher judiciary and the Chief Justice of Pakistan to wake up and take action against the abysmal state of affairs regarding 'rule of law' in Pakistan.
Lack of an independent and transparent judicial system in Pakistan is one of the key reason that Ethiopia attracts more Direct Foreign Investment DFI ($4 billion per year) versus neglibible DFI coming into Pakistan.
Lack of an independent robust legal system has a tangible cost that is being paid by the people of Pakistan.
Pakistan's growth and prosperity has been torpedoed by Pakistan's shackled judiciary and 'kangaroo courts'. @PTIofficial
عمران خان، مہرنگ بلوچ، شاہ جی، علی وزیر، ایمان، نور اللہ ترین ان سب کو غیر قانونی سزائیں دی جارہی ہیں، کیونکہ ان سب کا ایک جرم، ان سب نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی
رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی ساجد خان ترین