‼️ہجرت کامران‼️
خان صاحب کے لئے زمان پارک سے لے کر اب تک، اپنا گھر بار، اپنے پرائے سب کو چھوڑ کر یہ شخص تین سال سے سڑک پر موجود ہے۔ ہر احتجاج، ہر دھرنے، ہر پروگرام میں سب سے آگے رہنے والا سینکڑوں، ہزاروں لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت احتجاج پر نکالنے والا یہ شخص ہجرت کامران کل صبح سے لاپتہ ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ پنجاب، سندھ یا بلوچستان سے نہیں، خیبر پختونخواہ سے لاپتہ ہوا ہے جہاں ہماری اپنی حکومت ہے۔ کل صبح گیارہ بجے سے نوشہرہ سے لاپتہ ہوا
یاد رہے یہ وہی ہجرت ہے جو آخری بندہ زمان پارک میں رہ گیا تھا جب سارے چھوڑ کے چلے گئے تھے اور یہ گیٹ پر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا۔
اس کی بازیابی فوری طور پر ہونی چاہئیے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو جو ردعمل آئے گا وہ انتہائی سخت اور ناقابل یقین ہوگا۔
ہجرت کامران فوری طور پہ بازیاب چاہئیے ہمیں، ہر صورت!
🚨🚨🚨 ہنگامی ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨
بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ کی اتنی بڑی سہولت کاری کی ہے کہ اپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے
عمران خان نے گوہر کو کہا کہ 26 نومبر کے شہداء کے قاتلوں کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کریں بعد میں خود ان کو قانون کے کٹہرے میں لاؤں گا اپ صرف مقدمے کی پیروی کریں
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر گوہر 24 سماعت میں غیر حاضر رہے اور جج نے درخواست خارج کر دی
اب اگر یہ حکومت تبدیل بھی ہو جائے اور عمران خان کی حکومت اتی ہے تو بھی دوبارہ درخواست دائر نہیں ہو سکے گی
Salute to the brave Indian students, parents, and citizens standing for democracy, free speech, and justice. Repression is never a sign of strength. Whether it’s RAF Assistant Commandant Sonia Sehrawat in India or ASP Sher Bano Naqvi in Pakistan, abuse of power in uniform is unacceptable. Brutality has no borders—and neither should our demand for accountability.
اج سے ہر پاکستانی ہر خیبر پختون خوا کا شہری تحریک انصاف کا جھنڈا دکان گھر مارکیٹ پر لگائیں ضرور لگائیں اس مہم کو اگے بڑھانا ہوگا جھنڈے کے ساتھ ساتھ عمران خان کا تصویر یعنی فلیکس بھی لگانا شروع کریں تاکہ ان تمام حرامزادوں کو پتہ چلے کے عمران خان کو مائنس نہیں کرسکتے
اب اس کا کریڈٹ کسے دینا ہے؟؟
کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل - BBC News اردو https://t.co/Ht45cVevMD
علیمہ خان سمیت انکی بہنیں عمران خان سے مالقات کے لیئے اڈیالہ کے باہر موجود تاہم پولیس نے انہیں عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل میں جانے سے روک دیا۔
عمران خان کے خاندان کو اپنے بھائی سے ملنے کا بنیادی حق بھی نہیں دیا جا رہا یہ ظلم اور ناانصافی آخر کب تک چلے گی؟
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
وہ تمام دلے بھی انڈین پولیس کے لاٹھی چارج پر ٹویٹس کر رہے ہیں جو پاکستان میں فوجیوں کی چلتی گولیوں کا بھی دفاع کرتے رہے ، پچھلے ایک مہینے میں کشمیر میں درجنوں شہید ہو چکے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مگر یہ منافق ادھر کبھی نہیں بولے اپنی دھرتی پر احتجاج غداری ہے جبکہ انڈیا میں ہونے والے احتجاج کے مامے بن جاتے ہیں ۔۔ انسانیت کی حس سے محروم لوگ ۔۔
یہ دہلی کے نہیں بلکہ مرید کے کے مناظر ہیں، وہ ٹاوٹس جن کا انڈیا کے مظاہرین کا بڑا دکھ ہے بے شرموں پہلے اس ظلم پر تو بات کر لو، ان مظلوموں کیلئے تو آواز اٹھا لو
اتنی ذلت!
ڈوب مر مروت!
خان صاحب کی بہنوں کی اس بات سے معید پیرزادہ کی شیر افضل مروت سے متعلق کہی یہ بات یاد آگئی:
“پتا نہیں کیوں شیر افضل مروت اپنے آپ کو اتنا اہم سمجھ رہے ہیں، مجھے بہت افسوس ہے علیمہ خان نے تو مجھ سے کبھی مروت کا ذکر بھی نہیں کیا”
کوئی بھی اعلان کرنے سے پہلے یاد رکھیں کہ
خان صاحب کا حکم تھا تحریک کو 5 اگست 2025 کو اپنے نکتہ عروج پہ ہونا چاہئیے تھا
اب 5 اگست 2026 آنے والی ہے۔ اگر اس پہ بھی وہی پریس۔کلبز کے سامنے ٹک ٹاک بنانے کا ارادہ ہو تو اعلان رہنے دیں۔ ورکرز اور عوام پہ چھوڑ دیں
لوگ پوچھتے ہیں کہ جیل سے خان صاحب کی کوئ خبر آئ.
آپ لوگوں کو مجھےبتانے کی کیا ضرورت ہے؟ مجھے جیل سے کوئ خبر نہیں آئ لیکن کیا مجھے اندازہ نہیں کہ اتنے مہینے کی قید تنہائ، بیماری، گرمی، اچھے خاصے انسان کے ساتھ کیا کر سکتی ہے؟
باہر کیا بدلا ہے کہ جیل کے حالات بدلیں گے؟
فلم دھرندھر کی اداکارہ عائشہ خان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج میں شریک ہوئیں، جہاں ممبئی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔اور ہمارے ایک ٹویٹ کرنے سے بھی ڈرتے ہیں کہتے ہیں مریم نواز ناراض ہو جائے گی۔