طالبان نے زبردستی کی شادی پر پابندی لگا دی جی ھاں یہ کہیں اور نھیں افغانستان میں ھوا ھے جھاں طالبان کی حکومت ھے۔ جن کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ یہ جانوروں کی حکومت ھے یہاں خواتین کو کوئی حقوق حاصل نھیں ھیں۔
https://t.co/7PbHDMyAqg
بیچاری بے نظیر اسکی بھی کیا زندگی رھی 😔
ساری زندگی شوھر آصف زرداری استعمال کرتا رھا پھر اسے قتل کروا دیا پھر اسکے نام پر حکومت بنائی پھر اسکے نام پر سندھی کسانوں غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کیا لیکن اسکی کمائی سے سویلین ڈکٹیٹر کو پیسہ نہ دیا 😂 #NaslaInjustice
سویلین ڈکٹیٹر کی تو معلومات ھی غلط ھیں ھمیں ڈائریکٹ آرمی چیف نے ھدایات دی ھیں 😂 سندھ سرکار کو دھیمی دھیمی اگ پر پکانا تا کہ سویلین ڈکٹیٹر کو معصومانہ تکلیف پہنچتی رھے 😂😂 وہ کیا ھے نا کہ سندھ سرکار نے پیسہ بہت کمایا لیکن سویلین ڈکٹیٹر کو معاوضہ پورا نھیں دیا 😂 #NaslaInjustice
تمہیں میجرصاحب نےبتایا نہیں کہ معاملہ 1957 سے چل رہا ہےجب کےپہلےفوجی ڈیکٹیٹر کی رونمائ بھی نہیں ہوئی تھی اسوقت سندھ حکومت میں"بانیان پاکستان "کے ہوتے سوتےبیٹھےتھےاورپھر تیس سال @TeamPakDefense کے دادوں نےسرکارکی زمین ہڑپ کی
میجرصاب کوبولو ہوم ورک کروائیں
کیا ابھی تک سو رہے ؟؟🤪🤪
نھیں نھیں یہاں سائیں سرکار کا محل بنے گا جھاں سائیں سرکار الٹے لیٹے ھوں گے دس دس سویلین ڈکٹیٹر ان کی مالش کر رھے ھوں گے😂 آخر سائیں سرکار کا پرزا طرزا اب کانپٹلتا ھے نا تو اسے سہارا بھی تو آپ نے ھی دینا ھے #NaslaInjustice
��رد ھوا نا میرا پیسہ وصول 😂
کراچی میں بھیڑیا ٹاون بنانے بھیڑیا ٹاؤن کیلئے دو ھزار ایکڑ 🙄 زمین مفت دینے غریب سندھی ھاری کی زمین ہڑپ کرنے کیلئے سائیں سرکار نے جرنیلوں سے کتنے پیسے لئے؟ 😂
سویلین ڈکٹیٹر کی تکلیف جائز ھے آخر آواز نسلہ کے مظلوموں کیلئے جو اٹھائی ھے #NaslaInjustice
ایک ہی بات ہےبھیڑیا ٹاؤن بھی جرنیلوں کی جیب میں بیٹھا ہےباقی تم بتاؤ جتنا ٹائم نسلہ ٹاور کےمظلوموں پرلگا رہے ہو اس سے آدھا اپنی قوم کےمظلوم افراد پرلگالوجنکو #جبری_گمشدہ کیاگیاہےاورجتنی ٹر ٹر سائیں سرکار پرکر رہے اتنی ریاست کےاغواکاروں پرکرلوتو اللہ شایدگناہ بخش ہی دے
@A_ProudCivilian@TeamPakDefense ارے آپ کیوں دوسروں کے ھوم ورک کی ٹیمشن لیتے ھو عظیم وڈیرا سویلین اپ کا کام ناظم جوکھیو کے قتل پر پردہ ڈالنا ھے اپ کا کام عزیز میمن کے گلے میں تار ڈال کر قتل کروانا اپ کا کام سندھیوں کو نسل در نسل اپنا محتاج بنا کر رکھنا ھے۔ آپ اپنا پیسہ کھرا کریں ھمیں چھوڑ دیں😂
#Difaa_e_Pakistan
@A_ProudCivilian ارے نھیں نھیں کراچی میں بھیڑیا ٹاؤن بن سکتا ھے دو ھزار ایکڑ زمین دو روپے میں بھی بیچی جا سکتی ھے اور تو اور سائیں سرکار وھاں پرائیویٹ بلڈوزر بھجوا کر سندھ کی زمین پر سندھیوں کو بے دخل کروا کے قبضہ بھی کروا سکتی ھے سائیں تو سائیں سائیں کے کتے بھی سائیں 😂😂
#NaslaInjustice
@A_ProudCivilian@TeamPakDefense آپ کی تکیلف کا ھمیں احساس ھے لیکن یقین مانیں ھم آپ کو سائیں سرکار کے تلوے چاٹنے سے قطعی منع نھیں کریں گے اپ کی بھی مجبوری ھے ھم سمجھتے ھیں۔ جھاں سندھ کی کارکردگی اور کام کی بات ھو گی وھاں ایسے ھزاروں سویلین سر باھر نکال اتے ھیں آپ تو پھر چوزے ھیں ان میں
#NaslaInjustice
Pakistan has won. When
overseas Pakistanis were given the right to vote, then Pakistan won.
And the way for rigging in Pakistan's General elections has blocked when the bill has passed about the voting through EVM machine then Pakistan won. Alhumulilah
#پاکستان_کی_ہوئی_جیت
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد
اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ♥♥