#اردو_زبان
5
پانچویں وجہ نکاح میں دیر ہے
جب جائزخواہش کا دروازہ بندہو تو حرام کا دروازہ دل کواپنی طرف کھینچتا ہےیادرکھو میں اکثریت نہیں کہ رہی
میری ہزاروں ایسی بہنیں ہیں جو مخلوط یونیورسٹی میں پڑھ کر بھی پاک دامن رہیں
وہ کلاس میں نظر نیچی رکھتی ہیں ضرورت کے سوا بات نہیں کرتیں
👇
#اردو_زبان
4
کو گہرے پانی میں لے جاتا ہے
دوستی آہستہ آہستہ محبت بنتی ہے اور محبت گناہ کا دروازہ کھول دیتی ہے
چوتھی وجہ موبائل اور انٹرنیٹ ہے
رات کو چھپ کر چیٹ کرنا ویڈیو کال کرنا تصویریں بھیجنا
جو کام دن کی روشنی میں شرم سے نہیں ہوتا وہ رات کی تنہائی میں آسان لگتا ہے
👇👇
#اردو_زبان
3
نہیں دیا
دوسری وجہ تنہائی اور آزادی ہے
گھر سے دور ہاسٹل میں رہو یاکلاس کے بعد گروپ اسٹڈی کے نام پر الگ بیٹھو
جب کوئی روکنے والا نہ ہو تو نفس سر اٹھانے لگتا ہے
تیسری وجہ دوستی کا نام
شروع میں بات نوٹ کی ہوتی ہے پھر ہیلو ہائی پھر ہنسی مذاق
شیطان ایک قدم کرا کر انسان
👇
#اردو_زبان
2
شیطان بیچ میں راستہ بنا دیتا ہے
اب سوال یہ ہے کہ کچھ لڑکیاں اس فتنے میں پھسل کیوں جاتی ہیں
پہلی وجہ تربیت کی کمی ہے
جس بیٹی کے دل میں بچپن سے اللہ کا ڈر اور حیا نہیں ڈالی گئی وہ ماحول کے بہاؤ میں بہہ جاتی ہے
ماں باپ نے تعلیم تو دلوا دی مگر قرآن اور حیاداری کا سبق
👇
(بغیر کسی پر الزام لگائے) کسی کو برا لگے تو پوسٹ سے دور رہے
مخلوط تعلیم کا ماحول ایک کھلا میدان ہے جہاں ہر قدم پر امتحان ہے
جب لڑکا لڑکی روز ایک کلاس ایک بینچ ایک لائبریری میں ہوں تو فطرت کا تقاضا بولنے لگتا ہے
دل مائل ہوتا ہے آنکھ دیکھتی ہے زبان بات کرتی ہے اور
👇
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نور#روح#حنا
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے محسن بھوپالی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج محسن بھوپالی کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
میں نے دل کی بات رکھی اور تو نے دنیا والوں کی
میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری
واہ واہ واہ کیا کہنے فیصل نصیر صاحب
اگر یہ کسی انفنٹری یونٹ کے سپاہی نہ ہوں
جو چور کی سزا وہ میری سزا
کپڑے استری، نیچے جوگر
ایسی شلوار قمیض صرف پنجابی پہنتے ہیں
پنجاب رجمنٹ کی کونسی یونٹ ہے؟
@OfficialShehr@salmanAraja@ShahidkhattakSk@BabarSaleemSwat
آپ تینوں پے عمران خان بہت اعتماد کیا
اپنے آپ سے پوچھیں
جتنا کام آپ کر رہے ہیں اتنا کافی ہے؟
قابضین کو اندازہ ہوگیا ان تلوں میں تیل نہیں لحاظہ اپنی مرضی سے رمضان کے بعد تک انکا ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں
قطر کے امیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو اس لیے رابطہ کیا ہے کہ
امریکہ کے ایران پر حملے کی صورت میں ایران نے خطے سمیت قطر میں امریکی بیسز پر
میزائلوں کی بوچھاڑ کا پیغام عرب ممالک تک پہنچا دیا ہے۔
قطر چھوٹا سا ہے۔میزائلوں نے جب چلنا ہے تو پھر"صرف فوجی اڈا"نہیں دیکھنا اس نے"ادھر ادھر"بھی گرنا ہے اور اگر خدانخواستہ ایسا ہوا تو اس سے ناقابل تلافی تباہی ہو گی،قطر کی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے سمیت انسانی جانوں کے ضیاع کا بھی خطرہ ہے۔
قطر نے 1 ہزار ارب ڈالرز کی امریکہ میں سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے،قطر اور سعودی عرب امریکہ میں سرمایہ کاری کو مشروط کر کے ایران پر امریکی حملہ رکوا سکتے ہیں مگر
قطر۔۔۔پاکستان سے اپنے دفاع میں مدد کی بھی امید کر رہا ہے اور ساتھ
ایران پر پاکستان کی طرف سے دباو ڈلوا کر ایسی کسی صورتحال میں متوقع حملے کو بھی رکوانے میں مدد چاہتا ہے۔
بہرحال۔۔۔پاکستان
ہر کسی کے لیے اہم ملک بن چکا ہے۔
(اسد آر چوہدری)