کیا مولانا اسعد محمود کی والدہ اپنے بیٹے کیلئے یہ الفاظ استعمال کرسکتی ہیں جس کی جیب میں نیلا پاسپورٹ ہے اور بینک میں کتنا بیلنس ہے پتہ نہیں اور بلٹ پروف امپورٹڈ گاڑیوں میں سفر کرنے اور محلوں میں رہنے والا اسعد محمود اور اسکا باپ شہادت کا رتبہ کیا جانیں
فہیم گوہر بٹ نے مولانا فضل الرحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے انہیں مارشل لا کا سب سے بڑا سپورٹر قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر پیسہ اتنا اہم ہے تو کروڑوں روپے لے کر منڈپہ پر آؤ، لڑ کے دکھاؤ!
مولانا صاحب میرے لیئے ہمیشہ قابل احترام رہے گے وہ صرف سیاستدان نہیی عالم دین بھی ہیی انکےخلاف کبھی کوئی غلط بات کرنےکا سوچ بھی نہیی سکتے مولانا صاحب میرے لیڈر کےبعد سب سے پسندیدہ سیاستدان ہیی مگرجوش خطابت میی مولانا نےشہداء کےبارے میی بہت غلط بات کی ہےاور اس پر معافی مانگی چاہیئے
میاں نواز شریف قطر پہنچ گئے،قطری حکام نے دوحہ ایئر پورٹ پر انکا استقبال کیا۔میاں نوازشریف شیخ حمد کے انتقال پر قطری شاہی خاندان سے تعزیت کرنے پہنچے ہیں۔
اچھرہ کے علاقے میں کل پیش ہونے والا واقعہ جس میں ایک بے غیرت درندہ گھریلو ملازمہ کے اوپر ڈنڈوں سے تشد کر رہا ہے اور سامنے بیٹھی بغیرت عورت اس کو دیکھ رہی ہے۔یہ واقعہ کل شام کا ہے۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq@ccpolahore
ہائے میں صدقے جاوں میرا وزیر اعظم
انشاءاللہ
یہ دن دوبارہ آجائیں بس اب تاکے مہنگائی سے جان چھوٹ جائے
میرا اللہ نظر بد سے بچائے آمین
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
ایک طرف لیڈر جیل میں مشکلات جھیل رہا ہے، اور دوسری طرف خیبر پختونخوا کی قیادت اپنے لیے شاہانہ مراعات کے خفیہ بل پاس کر رہی ہے! یہ کیسا "عشقِ عمران" ہے جہاں مفادات عوام کے نہیں بلکہ اپنے ذاتی ہیں؟
#KPKAssembly#PTI
علامہ ناصر مدنی الحمدللہ اب خیریت سے ہیں ، علامہ ناصر مدنی صاحب نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی، ضلعی انتظامیہ نے ان کی عیادت کی اور وزیراعلیٰ کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔