Not born in the UAE, but it became my home.
A place that gave me opportunity, respect, and a second chance to grow. Diversity feels real here. Gratitude always.
Proud to stand with my people. 🇦🇪
@UAEmediaoffice#UAE#MyUAE#Grateful#Respect#Opportunity#Home
Happy Birthday to Azhar Ali 🎂@AzharAli_
A class act at the crease and a calm leader for Pakistan cricket. Wishing you health, happiness, and many more memorable moments ahead.
#T20WorldCup@TheRealPCBMedia
ائیے ھم چیف اف سٹاف جنرل عاصم منیر سے التجاء کرتے ہیں
کہ ھمیں سینے سے لگائیں ھم کو ھم سے جدا نہ کریں
ہم اپکی طاقت ہیں
پرانی باتیں بھول جائیں ، درگزر فرمائیں
ھم بھی بھول جاتے ہیں
پاک فوج زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
@OfficialDGISPR@peaceforchange@ImranKhanPTI
#PakistanZindabad
#PakistanArmy
#FreeKhanRightNow
Repost if u agree with me
پاکستان کی جانب سے "بنیان مرصوص" یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار نامی جوابی کاروائی کا آغاز۔ ایک ہی رات میں ہمارے جوانوں نے بھارت کا کچومر نکال دیا۔ سب لوگ دعاؤں کا اہتمام کریں۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کثرت سے پڑھیں۔ آیت کریمہ کا ورد جاری رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری فورسز کی ایک ایک گولی، گولے، میزائل اور ہرحملے کو کامیاب فرمائے۔ اللهم سدد رميهم. اللهم ثبت أقدامهم. اللهم أنزل السكينة عليهم. الله مولانا ولا مولى للهنود المعتدين الظالمين.
#IndiaPakistanWar