Wow the dishonesty and racism of the right
1) he says nothing about Jews in this clip
2) Islam obviously doesn’t command Muslims to ‘hate Jews’
3) there are literally dozens of pro-Palestine *Jewish* protesters behind him!!
FFS. Stop the gaslighting.
صبح کے بعد سے اب تک اسرائیل نے 13 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے. جن میں دو خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔
یہ اپارٹمنٹ ان سائٹس میں سے صرف ایک ہے جنہیں صبح سویرے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس کے اندر، ایک پورا خاندان شہید کر دیا گیا — ایک باپ، ایک ماں، اور ان کے چار بچے — جب شعلوں نے ان کے جسموں کو کھا لیا۔
کلاسرا صاحب آپ سے فوجی جرنیلوں کی خدمت میں اتنی بیکار قسم کی منافقت کی توقع نہیں تھی! آپ سے زیادہ intelligent comment کی توقع ہوتی ہے! یہاں آپ نے ھندوستان کا ایک معمولی واقع اٹھا کے پاکستان سے moral equivalence دکھانے کی کوشش کی ہے! فلم ستلج دیکھئے، ھندوستانی جمہوریت بہت defective ہے مگر پنجاب کے ظلم کے تاریک دور سے آگے نکل آئی ہے! جو دہلی میں ہو رہا ہے، یہ ہر جمہوریت میں ممکن ہے! اس جھگڑے سے صرف ان کا سسٹم بہتر ہو کر نکلے گا! ہمیں بلوچستان، فاٹا اور کشمیر کا سوچنے کی ضرورت ہے! جو عدالتوں اور سپریم کورٹ کا ہوا اسکا سوچنے کی ضرورت ہے! اڈیالہ جیل کے باہر ایک ملاقات کو روکنے کا جو جبر ہے، انسانی حقوق کے وکیلوں کو بغیر مقدموں کو جیلوں میں ڈالنے کا جو ظلم ہے، صحافیوں کو قتل کرنے اور دھشت گرد بنا کے عمر قید سنانے کا جبر ہے! آپ کیا لوگوں کو بےوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!
The Pakistani military has once again been exposed, with its recent claims definitively debunked. This erosion of credibility has reached a point where even Pakistani veterans are now publicly calling for the removal of the DGISPR. Such a precipitous fall from grace is unprecedented and severely damages the institution’s standing.
Following an Israeli attack on her home on October 11, 2024, Najwa woke up weeks later from a coma in a hospital.
Her life as she knew it had changed forever, as she learned that not only did she lose her eye, but also her beloved daughter.
🔗: https://t.co/FYs4nFaVkX
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, calls out the SILENCING of IMRAN KHAN:
“They [the Pak. MILITARY gov’t] want to kill Imran Khan...The nation is repeatedly warning that Imran Khan's life is in severe danger”
PAK = 3RD WORLD = FREE CAPTAIN PAK.
I'm appalled by the Pakistani media and their troll army's coverage of the New Delhi protests. Have they no shame? They point fingers across the border at a country where freedom of expression—however imperfect—still actually exists, and where protesters aren't gunned down or have their bodies spirited away to cover up a massacre.
ایران کا کھلا اعلان۔🚨🚨🚨
محمد باقر قالیباف کا ٹویٹ!
اس جنگ کی صورتحال واضح ہے: یا تو سب رہیں گے یا کوئی بھی نہیں رہے گا!
جس خطے میں ہم تیل نہیں بیچ سکتے وہاں کوئی بھی تیل نہیں بیچے گا۔
اگر ہماری سلامتی کو یقینی نہیں بنایا گیا تو خطے میں کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ infrastructure محفوظ نہیں رہے گا۔
اور آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی افواج کے انخلا میں مضمر ہے۔
ہم کئی بار کہہ چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورتحال پر واپس نہيں جائے گی۔ فل اسٹاپ۔
@mb_ghalibaf
ایران کی دوران جنگ آرمی چیف شہید ہوگیے۔
یوکرائن نے دوران جنگ اپنا آج آرمی چیف بدل دیا۔۔
بھارت میں ریٹائر ہوکر دوران جنگ دوسرا نیا آگیا۔
اور یہاںصرف قومی سلامتی کے نام پر 6سال مدت ملازمت توسیع، عہدے،تاحیات استنثیٰ لے لیا جاتا ہے۔
امریکی اداکار کہتا ہے: میں نے ان شخصیات سے بول چال تک بند کر دی ہے ،فلسطینی بچوں کے قتل کی جنہوں نے تائید کی۔ہم کیا کر رہے ہیں۔۔مسلم۔عوام اور مسلم حکمران ؟ کیا ہماری ذمہ داری ایک امریکی اداکار سے بھی کم ہے۔
آپ نورین نیازی کے ساتھ اچھا نہیں کر رہے،سب کو پتہ ہے سب نے دیکھا پورے پاکستان میں تین دن ڈرون آتے رہے تقریباً 800 ڈرون آئے اگر ان پر بم ہوتے تو کیا ہوتا ؟ کسی کو اس پر بات کرنے کی اجازت نہیں کیا ہم پاکستانیوں کا حق نہیں بنتا کہ ہم پوچھیں ہماری حفاظت ہورہی یا نہیں؟
لیکن جس طرح پاکستان ائیرفورس نے پاکستان کا دفاع کیا اس پر ان کو خراج تحسین بنتا ہے۔ جس طرح ائرفورس نے انڈین جہاز گرائے وہ یہ کارنامے پہلے بھی سرانجام دے چکے تو کیسے ہو سکتا کہ آپ ان کو نہ سراہیں یا خراج تحسین پیش نہ کریں؟ لیکن ڈرون کا تو ہم پوچھ سکتے تین دن پاکستان میں پھرتے رہے۔
دوستی کس کی ہے مودی کے ساتھ؟ سب جانتے نواز شریف کی دوستی ہے، نورین نیازی پر نوازشریف کی وجہ سے کیس کردیا ؟۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان بجا طور پر سراپا احتجاج ہیں اور وجہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایک سال 7 ماہ میں 24 سے زائد عدالتی سماعتوں میں تحریکِ انصاف کے قائم مقام عبوری چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اپنا بیان کیوں نہیں ریکارڈ کروا سکے؟ کیا گوہر علی خان اب ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے؟ کارکنان کی شہادتیں ہوئی ہیں اتنے اہم کیس میں 17 ماہ میں 24 سماعتوں میں بھی ایک بیان نہ ریکارڈ کروانا موجودہ قیادت اور لیگل ٹیم کی نا اہلی ہے، سماعت میں پیش ہونا اور بیان ریکارڈ نہ کروانا؟ یہ کس قسم کے فیصلے موجودہ قیادت کر رہی ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
A large-scale settler attack targeted the Palestinian town of Turmus Ayya and Jalud, with properties set on fire and live ammunition reportedly fired toward homes.
ISRAEL CONTINUES TARGETING CIVILIANS IN GAZA.
Gaza’s Health Ministry reports that TWELVE Palestinians have been killed in the past 24 hours by Israeli forces.
THESE DAILY KILLINGS OF PALESTINIANS IN GAZA ARE NOT BEING REPORTED IN THE MAINSTREAM MEDIA.
https://t.co/XELjlwG39a
Our defense doctrine is clear: eye for an eye.
Any aggression against Iran, including our infrastructure, will compel a powerful and decisive response.
Those who contribute to such aggression, whatever the kind of support, will also be considered as legitimate targets.
یہ ایک ناکام حکومت ہے،کشکول ہی اس حکومت کا امتیازی نشان ہے۔۔پاکستان کو گروی رکھ دیا گیا ہے۔
یہ افسوسناک اور تشویشناک ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی خراب صورتحال اختیار کر چکی ہے، جہاں ملکی معیشت کا تمام تر انحصار اندرونی پیداوار کے بجائے صرف بیرونی قرضوں، مالیاتی سہولیات اور غیر ملکی ڈپازٹس پر رہ گیا ہے اور 'کشکول' ہی اس حکومت کا اصل نشان بن چکا ہے۔ عالمی معاشی اصول "There is no free lunch" کے تحت بیرونی مالی معاونت کبھی بھی بغیر کسی قیمت کے نہیں ملتی؛ چنانچہ امریکہ یا کسی بھی دیگر ملک سے مالی امداد لینے کا مطلب اپنی قومی خودمختاری پر سمجھوتہ کرنا اور ملکی و قومی معاملات میں براہِ راست بیرونی مداخلت کو دعوت دینا ہے۔
یہ حکومت داخلہ، خارجہ اور معاشی پالیسیوں سمیت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے ملک کی آزادی، خود مختاری اور مستقبل شدید خطرے میں پڑ چکے ہیں۔