⚡ Truth has come, and falsehood has vanished. Indeed, falsehood is bound to vanish.⚡ Stand firm in the truth, even if you stand alone. Khalid ibn al-Walid (RA).
https://t.co/qymUxjWFcS
ہمارے سید زید زمان حامد صاحب فرماتے ہیں
یہاں لا پرواہی کی معافی نہیں
ریاست پاکستان نے ابھی تک فلسطین کے معاملے میں دخل نہیں دیا۔
سب سے بڑھ کر فلسطین کے مسلمانوں کا حق تھا کہ ہم ان کیلئے آواز اٹھاتے۔
وہ ہمیں بدلے میں کچھ نہیں دے سکتے، نہ پیسہ، نہ اسلحہ، نہ باہمی تجارت۔۔۔
ان کے ساتھ اگر ہم نے معاملہ کرنا ہے تو صرف اللہ اس کے رسول ﷺ، کی محبت میں کرنا ہے، سیدی رسول اللہ ﷺ، کی امت کی حفاظت کے لیے کرنا ہے۔
اللہ قرض نہیں رکھتا لیکن قرض مانگتا ضرور ہے۔۔
اگر اپ اہل فلسطین کی کفالت کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔
[email protected]
آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی۔۔میں نے ہر صاحب کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔۔واصف علی واصف
زندگی میں اپ بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں۔۔ بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے انسانوں کے لیے اسانیاں کرنے والے ہوں۔۔
زیادہ تر لوگ صرف سختیاں کرتے ہیں حساب کتاب کرتے ہیں کھینچ کر رکھتے ہیں۔۔۔
نرمیاں کرنے والے رحم کرنے والے اسانیاں کرنے والے بہت کم لوگ ملیں گے اپ کو۔۔
اپ جیسا معاملہ لوگوں کے ساتھ کریں گے اللہ ویسا ہی معاملہ اپ کے ساتھ کرے گا۔۔
اپ غلطیوں کوتاہیوں گناہوں کو درگزر کریں گے پردہ ڈالیں گے اللہ اپ کے ساتھ بھی یہی کرے گا۔۔
اپ سختیاں کریں گے حساب کتاب کریں گے اللہ اپ کے ساتھ یہی کرے گا۔۔
اگے جس کے ساتھ سختی ہونی ہوتی ہے وہ دنیا میں اللہ کی مخلوق پر سختی کرتا ہے۔۔
اپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ بندے کے ساتھ اگے کیا معاملہ ہوگا۔
اپنا احتساب کریں اور دیکھیں اپ کہاں کھڑے ہیں۔ سختیاں کرنے والوں میں یا نرمیاں کرنے والوں میں۔
اپنے اندر کوئی ایک خوبی تو رکھیں کہ اللہ فرشتوں سے کہے کہ یہ میرا بندہ ہے۔۔
اپ سچ بولنے والے ہوں۔
سخاوت کرنے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں۔
اپنی زبان اور وعدے کی پابندی کرنے والے ہوں۔
امانت میں خیانت نہ کرنے والے ہوں۔
اللہ کے دین کے معاملے میں غیرت مند ہوں۔
اللہ کے راستے میں مجاہد ہوں۔
ماں باپ اور بزرگوں کا احترام کرنے والے ہوں۔
اللہ کی کمزور مخلوق پر رحم کرنے والے ہوں۔
اپنا احتساب کریں اپ میں کون سی خوبی موجود ہے؟
اگر اس میں سے کوئی ایک خوبی بھی اپ کے اندر نہیں ہے تو بہت فکر مند ہو جائیں۔ اپ ہجوم ابادی میں سے ہیں اللہ کے بندوں میں سے نہیں۔
۔
BREAKING 🚨 🇮🇷 🇺🇸 🇮🇱
Iran releases footage claiming its air defenses downed an F-15 fighter jet, but no confirmation from the US or Israel.
This follows another unverified claim days ago of an F-35 shootdown.
Qilla Saifullah Sector – 9 March 2026
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں پاکستان سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی ایک اہم پوسٹ کو درست نشانے پر لیتے ہوئے مؤثر کارروائی کی۔
مؤثر فائر کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ تباہ جبکہ دشمن کو بھاری نقصان پہنچا۔
وزیراعظم پاکستان کی ڈپلومیٹک اپروچ کو داد دینی پڑے گی انہوں نے کمال مہارت سے اسرائیلی موساد اور انڈین را سے تسلیم شدہ منسلک میڈیا کو دھمکیاں لگانے پر مجبور کردیا ہے
انڈین اور اسرائیلی اگر آپ کے وزیراعظم کو Bash کررہے ہیں تو سمجھ جائیں آپکی ریاست اور اس کا سربراہ ایک بہترین ڈپلومیٹک بیلنس بنا کر خطے میں پائیدار امن کی کوششوں میں مصروف Zionist اور ہندوتوا چال کو ناکام بنا رہا
ہے
ایک طرف سعودیہ عرب کو بیلنس کیا ہوا ہے دوسری طرف ایران کے سپریم لیڈر کو خط پر مشتمل مبارکنامہ لکھ کر بھیج رہے ہیں تیسری جگہ ٹرمپ کو انگیج کئیے ہوئے ہیں
انہوں نے سوچا تھا کہ ایران پر حملہ کریں گے ایران عربوں پر حملہ آور ہوگا خصوصا سعودیہ پر اور سعودیہ عرب جنگ میں گھسے گا تو پاکستان کو بھی کودنا پڑے گا
لیکن ایک منصوبہ انہوں نے بنایا تھا ایک منصوبہ ساز اللہ تعالی ہے بیشک وہ ان ( یہود و ہنود ) کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دے گا
Footage shows Iranian missile strike on Haila satellite communications & intelligence facility in Tel Aviv.
The facility has been completely destroyed.
On multiple occasions, we made our position absolutely clear to the Afghan Taliban Regime.
Stop allowing Indian Proxies to use Afghan soil against #Pakistan!
Which led to Operation Ghazab lil Haq !💥
A reminder of Prime Minister’s message to the TTA….
#AsimMunir#COAS#ISPR
کمانڈر صیب جہاد افضل کرتے ہوئے 👇
پاک فضائیہ کی کاروائی میں اسطرح کے متعدد کمانڈرز اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنے چوکروں کے ساتھ حالت لواطت میں جہنم پارسل ہوئے ہے ،،
Footage released by Iran shows 35th wave of Iranian ballistic missiles being launched towards their targets from an undisclosed location.
Missiles Include:
- Fattah.
- Khoraramshshar
- Ghadr.
- Emad.
- Kheibar Shekan.
🚨🚨
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے حلقے باڑہ بازار میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کھلے عام گشت اور ناکہ بندیاں؛ صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔
ایک جانب حکومت سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی مخالفت کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب سکیورٹی فورسز دہشتگرد عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔