محفل میں تیری یاد کا چرچا ضرور ہو
ہر دل میں محبت کا اجالا ضرور ہو
آؤ کہ مل کے شعر و سخن کی بات کریں
ہر لفظ میں خلوص کا دریا ضرور ہو 🌹❤️
https://t.co/xlzQOqt1d7
خساروں کے عادی لوگ، کھونے کے خوف سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ وہ جیسے وسیم بریلوی کا شعر ہے کہ : شام سے تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں...!!!🥀
https://t.co/kkv9sFUGTE
چہرہ چھپا کر وار کرنے والوں سے کیا ڈرنا،
ہم نے تو دشمن بھی سامنے سے پہچانے ہیں۔
تم اپنی شناخت چھپا کر جیت سمجھتے ہو،
ہم نے خاموش رہ کر بھی کئی راز جانے ہیں۔
دشمنی ہے تو سامنے آ کر نبھاؤ اسے،
پیٹھ پیچھے کے وار تو بزدلوں کے بہانے ہیں۔ 🖤🔥
https://t.co/J8sw4tRY0w
کچھ باتیں صرف سنی نہیں جاتیں، محسوس بھی کی جاتی ہیں… 🤍
آئیے آج کی Space میں کچھ خوبصورت باتیں کرتے ہیں۔ ✨🎙️
Join us & be part of the conversation. 🌸
#TwitterSpace#LetsTalk#GoodVibes
https://t.co/AOTzIMQ9bl
I know life is going to hard but...........
سنبھالو خود کو ابھی زندگی کی داستان باقی ہے، زندگی بہت رخ بدلتی ہے کچھ رخ خوشگوار ہوتےہیں، کچھ تکلیف دہ۔ بس تم اُمید کا دامن نہ چھوڑنا🥹♥️
https://t.co/SPLzGVFkfD