From healthcare facilities to emergency services, strengthening public health remains essential for Karachi. Abbasi Shaheed Hospital is part of this vital public healthcare network.
#SindhCares
صحت، تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات میں بہتری ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔ سندھ میں عوامی فلاح، بہتر سہولیات اور پائیدار ترقی کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں، تاکہ ہر شہری کو بہتر مواقع اور باوقار زندگی میسر آ سکے۔
#SindhCares
#ThisIsPPP
تھرکول سے3,000 میگاواٹ سےزائد بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو رہی ہے،جبکہ اسلام کوٹ کے شہریوں کو 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ساتھ ہی مقامی لوگوں کےلیے روزگار کےمواقع پیدا کیےجارہے ہیں اور خواتین کوبااختیار بنانے کےلیے انہیں ٹرک ڈرائیونگ کی تربیت بھی دی جارہی ہے۔
سیاست میں وفاداری نہیں، صرف مفاد ھے ! عوام کو چاہیے کہ نعروں کے بجائے کردار کارکردگی اور مستقل مؤقف کو دیکھیں۔
پٹرول مہنگا، مگر ایم کیو ایم خاموش! شرجیل میمن نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت سے عوام کی مہنگائی پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
@sharjeelinam
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات شرمیلا فاروقی صاحبہ نے آصف خان ، شکیل چوہدری اور پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان، شہزاد مجید کے ہمراہ ضلع وسطی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
@sharmilafaruqi@ShakeelChPPP@shehzadmajeedpp#PPPKHI
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات شرمیلا فاروقی صاحبہ نے آصف خان ، شکیل چوہدری اور پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان، شہزاد مجید کے ہمراہ ضلع وسطی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
@sharmilafaruqi#PPPKHI
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی@sharmilafaruqi صاحبہ کاڈویژنل ڈپٹی سیکرٹریزاطلاعات آصف خان شکیل احمد چوھدری کےہمراہ دورہ ضلع سینٹرل
ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی زیر صدارت ضلعی شعبہ اطلاعات کاایک اہم اجلاس ضلعی آفس میں منعقد ہوا
#PPPDistrictCentral
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی ہدایت پر میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے “سندھ ڌرتي ماءُ” کے عنوان سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکت کی۔
تقریب کی میزبانی میر منور علی خان ٹالپور نے کی، اس موقع پر سندھ کی ثقافت اور دھرتی سے محبت پر بات کی
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
JPMC Karachi sets a remarkable precedent by delivering 1,500+ free robotic operations, saving patients tens of millions in medical expenses!
A incredible leap forward in state-of-the-art medical access for the people of Pakistan. 🇵🇰
#SindhHealthCare@BBhuttoZardari
Joined Geo Pakistan to discuss the Local Government Act amendments.
Laws evolve to strengthen third-tier governance, empower local representatives, and enhance coordination in key sectors. Sindh stands united on strong democratic governance! 🇵🇰
#GeoPakistan#SindhGovernment #LocalGovernance
دلمراد منگریو کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اللہ پاک ان کا عمرہ قبول فرمائے۔
اس موقع پر عبدالمنان غوری، علمدین منگریو، جام خان منگریو، عبدالشکور منگریو، عبدالغفار غوری اور دیگر معززین میرے ہمراہ موجود تھے۔
#MayorMirpurkhas
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں کے بڑے بھائی حاجی اسلام الدین کی صاحبزادی اور چیئرمین یوسی 08 چوہدری شانی آرائیں کی کزن کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
A major public transport facility has been announced for the people of Larkana, Qambar and Shahdadkot, with a new People’s Bus Service route set to begin operations from September 18
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی آواز، شمولیت اور اجتماعی فیصلوں کا نام ہے۔ عالمی یومِ جمہوریت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر شہری کی آواز اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت صرف انتخابات نہیں بلکہ مسلسل عوامی شمولیت، جواب دہی اور عوامی خدمت کا عمل ہے۔ عوام کے حقِ حکمرانی کو یقینی بنانا ہی حقیقی جمہوریت ہے۔ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کے لیے عوامی شمولیت، آئین کی بالادستی اور مضبوط ادارے ضروری ہیں۔