Late night drive in Islamabad. Thanks to Shehbaz Sharif for saving Pakistan from default, thanks to Asim Munir for maintaining peace and eradicating fitna.
Virat Kohli—what a player! Another masterful innings and a century. Some of the shots he played were purely magical.
#ViratKohli#CricketTwitter#IPL2024
مسلم لیگ ن قومی اسمبلی 108 ارکان کے ساتھ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی- سنی اتحاد کونسل میں 81 ازاد ارکان شامل ہویے۔
الیکشن کمیشن کی جاری لردہ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر پارٹی پوزیشن لے مطابق مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں پر کامیاب ہوئی، 9 ممبران کی شمعولیت کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کی جنرل نشست 84 ہو گئی۔
مسلم لیگ ن کو اقلیتوں کی 4 اور خواتین کی 20 نشستیں ملی، مسلم لیگ ن کی اب تک کی قومی اسمبلی مشست کی تعداد 108 ہو گئی- پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوئے، کسی ازاد امیدوار نے شمعولیت اختیار نہیں کی۔ پیپلز پارٹی کو اقلیتوں کی 2 نشست اور خواتین کی 12 نشستیں ملی مجمعوعی تعداد 68 ہو گئی-
سنی اتحاد کونسل میں 81 ازاد ممبران شامل ہوئے ، مخصوص نشستوں کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے ۔
بشکریہ @nausheenyusuf
This is enough to know, Imran Khan is anti Pakistan. He doesn't want Pakistan to get back on track of development, always creating hurdles! He wants Pakistan to default!
میں سمجھتا ہوں جہاں پر آج آپکے والدین کے دل باغ باغ ہیں اور انکو آپکے اوپر فخر ہے۔ اسی طرح مجھے ، میرے بڑے بھائی میاں محمد نوازشریف، میری بہن کوثر یوسف عزیز اور درجہ بدرجہ شریف خاندان کے ہر فرد کو خوشی ہے کہ ہمارے والد محترم مرحوم مغفور میاں محمد شریف نے یہ پودا لگایا تھا جو آج تناور درخت بن چکا ہے
صدر مسلم لیگ ن ، نامزد وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف
نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی رائیونڈ آمد
نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے سید محسن نقوی کا استقبال کیا
نگران وزیراعلی محسن نقوی کی نامزد وزیراعلی مریم نوازشریف سے ملاقات
نگران وزیراعلی نے مریم نوازشریف کو وزیراعلی نامزدگی پر مبارک پیش کی
تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی ہونا ایک روشن مثال ہے، محسن نقوی کی گفتگو
آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں، سید محسن نقوی کی گفتگو
پورا یقین ہے کہ آپ پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ لکھیں گی، سید محسن نقوی
پنجاب اور عوام کی بھلائی کے مشن میں میری معاونت آپ کو حاصل رہے گی، سید محسن نقوی
مریم نوازشریف نے سید محسن نقوی کی نگران وزیراعلی کے طورپر عوامی خدمات کو سراہا
نگران وزیراعلی نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نامزد وزیراعلی کو بریف بھی کیا
آپ کے شروع کردہ عوامی مفاد کے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے، نامزد وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو
مریم نوازشریف نے نگران وزیراعلی کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
آج نواز شریف کی بیٹی نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا انشا ء اللہ ایک دو روز میں مریم وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر ے گی۔ نواز شریف نے بیٹی کو سیاسی جانشین بنایا، مستقبل کی قیادت بیٹی کے حوالے کر دی۔اللہ مریم کا حامی و ناصر ھو۔
ھماری سیاست میں ایک اورشخصیت ھے جسکی بیٹی باپ سے صرف پہچان کی امیدوار ھے ۔ باپ کا نام اور شفقت مانگتی ھے۔
یہ ٹویٹ پاکستان کی تمام بیٹیوں کے نام