مسلم لیگ ن کے شیروں مبارک ہو ، مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں واضح برتری حاصل کر لی ہے .
میڈیا کے زریعے چند پولنگ اسٹیشنز پر ھار جیت کا فیصلہ کرنے اور گمراہی پھیلانے والے چینلز اور بکاو اینکرز شرم سے ڈوب مریں.
یہ 2018 نہیں.
الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ تجویز کردی ہے الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن بعد تحریری طور پر آگاہ کر دےگا۔دوسری طرف حکومتی ذرائع بتاتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مجوزہ تاریخ کے اعلان پرانتخابات کرانےکی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اچھی بات ہے عام انتخابات کے شفاف انعقاد سے ملک میں سیاسی و معاشی استحکام آئے گا غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوگی ۔
چئیرمین PTI عمران خان نے کہا کہ صدر عارف علوی ڈیل کر کے حج پر گئے جس کی وجہ سے اسمبلی میں ایسی قانون سازی پاس ہو گئی جس سے نواز شریف کو فائدہ ہوا جو اسٹیبلشمنٹ کروانا چاہتی تھی۔ عمران خان، صدر عارف علوی سے شدید مایوس ہیں؛ وکیل عمران خان/PTI شیر افضل مروت کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں انکشاف۔۔!!!
آج رات 8 بجے؛ جی ٹی وی پر ۔۔ #GFG
��الر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد
ٹرانسپورٹ کرایوں ، اشیاۓ خوردونوش ، بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے مرکزی و صوبائ حکومتیں نتیجہ خیز کوشش کریں -