3 روزہ دورہ جنوبی پنجاب
سالارِ طلبہ، ناظم انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب برادر ڈاکٹر محمد ذیشان سیالوی صاحب مختلف اضلاع کے تنظیمی دورے پر ہیں۔
تمام ذمہ داران، اراکین اور کارکنان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے اضلاع میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور تنظیمی سفر کو مزید مؤثر بنائیں۔