دیر پایٔین سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے مشہور شاعر محترم اباسین یوسفزئی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا ہے۔ برادر اسلامی ملک افغانستان نے بھی اباسین یوسفزئی کو تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا تھا۔ ہم اباسین یوسفزئی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#ExploreDir
پاکستان بننے کے بعد غربت کی وجہ سے #ملاکنڈ_ڈویژن کو ٹیکس سے مستثنیٰ قراردیا گیا تھا، پھر 1975ء میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں اس کو توسیع دے دی گئی کہ جب تک یہ علاقے #پاکستان کے باقی علاقوں کے برابر نہیں آجاتے اس وقت تک کسی قسم کے #ٹیکسز لاگو نہیں ہوں گے۔امید ہے کہ اس دفعہ بھی فنانس بل میں اس کو شامل کیا جائے گا۔
#ملاکنڈ_ٹیکسز_نامنظور
We are not against taxation but without any relief and without bringing this region at par with other divisions and without consultation of stakeholders, we are going to oppose this plan
#ملاکنڈ_ٹیکسز_نامنظور
The people in malakand region are already the victims of terrorism from the past 18 years & now the government is trying to apply different type of taxes on them,is it justice?no way this is totally unfair
#ملاکنڈ_ٹیکسز_نامنظور
ٹیکس میں چھوٹ نہ ملنے تک ہر ضلع میں تاجروں اور ہزاروں لوگوں سمیت احتجاج کیا جائے گا،حکومت پاکستان نے 1960 سے ملاکنڈ کے شہریوں سے ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
#ملاکنڈ_ٹیکسز_نامنظور