یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جسکے دبدے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے
ح��یبِ مصطفی ہے مجاہدِ خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے، یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جسکے دبدے ��ے دشمنوں کا رنگ زرد ہے
حبیبِ مصطفی ہے مجاہدِ خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے، یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے
م��ھے گولی مار دو لیکن میں نے پریس کانفرنس نہیں کرنی- سلیم سرور جوڑا ڈٹ گئے، پولیس نے سابق ایم پی اے کو ہسپتال سے دوبارہ گرفتار کر لیا، سلیم سرور جوڑا دوران حراست دل کی تکیلف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے
#ImranKhan
یہ تصویر بینظیر کی شہادت کے دوسرے دن کی ہے، پتہ نہیں ان کے جلانے والوں کا کچھ پتہ چلا یہ نہیں، یا پھر یہ شاید عوام کا پیسہ ملکیت تھی اس لئیے بھی زیادہ ضروری نہیں ہوگا
کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ میں بہت کچھ بیان کر دیا گیا ۔۔ انشاءاللہ پاکستان کو عدم استحقام سے دو چار کرنے والی سازش کو بہت جلد شکست ہوگی ۔۔ پاکستان کے عوام اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور سازشی عناصر نہ صرف بے نقاب ہونگے بلکہ جلد اپنے انجام کو پہنچے گئے۔۔
کس قدر شرمناک بات ہے کہ کینڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی میں کرپشن پر لیکچر دیتے ہوۓ پاکستان کے وزیر اعظم کے بڑے بھائی نواز شریف کو ایک مثال کے طور پر پیش کیا گی
PTI Chairman Imran Khan has condemned the arrest of party leader Shahbaz Gill.
He shared a video of Shahbaz Gill's assistant who claimed that the party leader was arrested.
"This is an abduction not an arrest," Imran said in a tweet.
#shahbazgill#ImranKhan@PTIofficial
الیکشن کمیشن کی جانبداری کا ایک اور ثبوت، پاکستانی خاتون کو غیر ملکی قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی قرار دی گئی خاتون بینش فریدی کا سخت ردعمل۔
#ForanFunding#صادق_و_امین_عمران_خان
الیکشن کمیشن کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔۔یہ ہوتی ہے فارن فنڈنگ۔۔جس کی گواہی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو دے رہی ہیں۔۔۔لیبیا کے معمر قذافی اور عراق کے صدام حسین کی چرنوں پر بی��ھ کر ڈالرز لینے والوں کی بھی کمی نہیں۔۔۔۔!!!!!!