U.S. support shouldn't facilitate repression. @RepGregoryMeeks is right to call for targeted sanctions on human rights violators in Pakistan. @HouseForeignDems, let's make sure the new Congress backs legislation with real teeth to hold these perpetrators accountable.
شہباز شریف کی منافقت ملاحظہ ہو۔ 👇
جب اقتدار سے باہر تھے تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔
اور آج فارم 47 پ�� زبردستی اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کو احتجاج سے روک رہے ہیں۔
The hypocrisy is unbelievably ridiculous
پی سی بی سالگرہ پر میچ فکسنگ کے جرم میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو مبارکباد دے سکتا ہے، لیکن ورلڈ کپ جیتنے والے، پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر اور کپتان اور ہر دور کے عظیم کھلاڑی عمران خان کو نہیں۔ ایسے طرزِ عمل کے حامل نظام " تباہی" کا شکار ہونے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ تیمور جھگڑا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Jhagra
Imran Khan’s supporters have begun a march to Islamabad to demand his release from jail after efforts by the Pakistani government to halt the protest failed. https://t.co/VaYdTT2NPo
عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
قرآن سپریم لا ہے تو پھر استثنیٰ کس بات کا؟
نبی ﷺ سے خلفائے راشدینؓ تک کسی کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا گیا۔
پھر یہ پاکستان میں کیسا اسلامی نظام ہے جہاں آمروں کو آئینی استثنیٰ دیا جائے؟
27ویں ترمیم پر حافظ حمداللہ کا دوٹوک بیان 🔥🔥
یہ ڈالری جنگیں بند کی جائیں، اصل دہشتگرد تو GHQ میں بیٹھے ہوۓ ہیں، میں مطالبہ کرتی ہوں جن جرنیلوں کرنیلوں نے پاکستان سے غداری کی ہے ان کا کورٹ مارشل کیا جاۓ
امان مزاری کا آج سے تین سال پہلے اسلام آباد میں خطاب
یہ پہلی ملٹری رجیم ہے جو بالکل بےشرم ہو کر ہمارے سامنے آگئی ہے۔ پہلے یہ ہمیں دھوکہ دیتے تھے کہ انڈیا پڑ جائے گا۔ انڈیا کھا جائے گا۔ کھا تو تم سب کچھ گئے ہو۔ کسی اور کے لئے تو بچا ہی کچھ نہیں ہے۔
بیرسٹر حامد خان