سائين جي ايم سيد جي هڪڙي بهترين خُوبي اها به هُئي ته پاڻ خلاف لڳندڙ الزامن،گارگند ۽ بيجا تنقيد جو جواب نه ڏيندو هو ۽ نه ئي ڪنهن ڳالھ جي ترديد ڪندو هو. اچو تہ پاڻ به اها خُوبي سکون.🙏
The World Sindhi Congress invites you to to join the Sindhi Baloch Forum in marking Black Day for Baloch and Sindhi people on 14 Aug in London at 1:00PM.
We will meet at Trafalgar Square. The nearest station to the meeting point will be Charing Cross.
یہ حقیقت ہے کہ طالبان، القاعدہ، داعش،لشکر طیبہ،لشکرجھنگوی، جماعت الدعوة، جیش محمد،حزب المجاہدین،حرکت الانصار، الشمس، البدر،جمعیت تھنڈراسکواڈ اوردیگر جہادی تنظیمیں فوج اورISI نےبنائیں۔جولوگ اس بات کےثبوت مانگتے ہیں وہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل پرویزمشرف کی زبانی سن لیں
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلبائی کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔ چینی شہری کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ چند روز قبل ہی پاکستان آیا تھا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
#UrduVOA#Pakistan#Karachi
کراچی؛
(١٩ جولائی،٢٠٢١ع)
جسقم چیئرمین صنعان خان قریشی بحریہ ٹائون کے جھوٹے مقدمات سے ضمانت پر آزاد؛
"سندھ کے عشق میں قیدی تھے،سندھ مشکل صورتحال سے دوچار ہے،سندھی قوم کو سوچنا پڑے گا۔حوصلے بلند ہیں،جدوجہد جاری رہے گی۔"
میڈیا سے گفتگو
#SananKhanQureshi#SindhRejectsBahriaTown
عید کی خوشیوں سے سر شار حکمرانوں! تم کیا جانو کہ زندہ انسان جب کھو کر نہ ملے تو ہم جیسوں کی زندگی پر جو عذاب گزرتا ہے وہ نہ موت دیتا ہے اور نہ زندگی سے واقفیت کرواتا ہے۔
عید کے روز جہاں خوشیوں سے زرا فرصت ملے تو ہمارا غم بانٹنے آجائیے گا۔
کراچی پریس کلب کے سامنے صبح 10 سے شام 6
Vetern Sindhi Nationalist and politician Mumtaz Bhutto passed away today in Karachi.
He has remained a close colleageue of National Sindhi leader GM Syed.
He was the first Sindhi CM who passed the bill of Sindhi language as the national language of Sindh.
#RIPMumtazBhutto