🔥🔥🔥
یہ الٹے ہو جائیں پھرسیدھے ہو جائیں پھر بیہوش ہو جائیں پھر ان پر پانی ڈالا جاۓ پھر یہ دوبارہ ہوش میں آئیں روئیں پیٹیں چیخیں، جیلوں میں ڈالیں،مقدمات کرلیں ، آخری حد تک جاکر کوشش کر ڈالیں
پھر بھی یہ خان کو نہیں ہرا سکتے بات ختم✌️🔥
#خان_تیرا_ایک_اشارہ#بائیکاٹ_نیوز_چینل
گلگت بلتستان میں اسٹبلشمنٹ کی دوڑے!!
پی ٹی آئی بلتستان میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں, لیکن اسٹبلشمنٹ کو اپنا کنٹرول چاہیے, کیوںکہ گلگت بلتستان, کشمیر اور کوئیٹہ سے انکو مال آتا ہے, اسلیے ان مقامات پر اپنا کنٹرول چاہیے!!
اس قوم کے وارث اللّہ کے بعد اس قوم کی عوام ہے ، یہاں کسی پر بھی ریڈ لائن صرف پاکستان کی عوام ڈال سکتی ہے اور کوئی نہیں ڈال سکتا ، ریڈ لائن کا اختیار صرف عوام کے پاس ہے ۔
عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
محسن نقوی اور سہیل آفریدی کی خفیہ میٹنگ کی ساری کہانی سامنے لے آئے۔ محسن نقوی نے بڑے مطالبات رکھے دیے۔ جلسے جلوس بند کرو، اسلام آباد میں اب کوئی دھرنا نہیں دینا۔ علیمہ خان سے دور ہو جاؤ۔ کے پی کے میں ہمارے بندے بیوروکریسی میں لگاؤ۔ بیرسٹر سیف کو ہم گورنر لگانے جارہے ہیں اسکے ساتھ آپ نے بھرپور تعاون کرنا ہے۔ شیر افضل مروت کے خلاف کوئی بیان تمہاری طرف سے سننے کو نہ ملے، اپنے وزرا اور مشیروں کو اس بارے آگاہ کر دو۔ اگر تمہاری طرح سے کوئی حرکت ہوئی تو ہم تمہیں وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹا کر اپنا بندہ لگا دیں گے۔ تمہارے خلاف کرپشن کے کیسز کھول کر اندر کر دیں گے۔ خان کے معاملے پر بات کرنے کا وقت ابھی نہیں ہے۔ بوس عالمی معاملات میں الجھے ہوئے ہیں جب تک وہ مسائل حل نہیں ہوتے خان پر بالکل بھی ڈسکشن نہیں ہوگی۔ گندم اور دیگر معاملات پر کچھ سوچتے ہیں تمہارے صوبے کیلئے۔ سہیل آفریدی نے جواب میں کہا ہے آپ بس گندم کا معاملہ حل کریں، وفاق سے ہمیں پیسہ دلوا دیں میں اور معاملات پر چھ مہینے تک گفتگو نہیں کروں گا۔
عمران خان نے کہا تھا, سائیفر قوم نہیں بھولیں گی!
میں لڑونگا, سائیفر والے ریجیم کے خلاف!!
آج بھی لڑ رہا ہے!!✊
بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر, ریاست پاکستان سے غداری کرنے والو کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی،
میں آخری گیند تک لڑونگا!!✊✊
عاصم منیر ایک غلام ہے یہ غلام شخص پاکستان کو چوروں کے حوالے کر کے خود اپنے آقا صدر ٹرمپ کو خوش کرنے نکلا ہوا ہے اور جو بھی آقا سے حکم ملتا ہے اس کی تعمیل کرتا ہے
غلام زہنیت اپنے دکھ درد بھول کر آقا کی خوشنودی میں مصروف ہے
قاسم سوری
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)