نیوز اپڈیٹ | بلوچستان
جس دن بلوچستان کی ہر بیٹی بلا خوف کالج یونیورسٹی اور اپنے خوابوں تک پہنچنے لگے گی اُس دن ��صل کامیابی ہوگی۔
نوجوانوں کو اگر تعلیم ہنر روزگار اور آگے بڑھنے کے مواقع ملیں تو وہ خود اپنا مستقبل بناتے ہیں
#Balochistan #Education #Youth #Peace
ہر مسئلے کا بوجھ چند بڑے شہروں پر ڈال کر پھر ترقی کے دعوے کرنا خود کو ��ھوکا دینے کے مترادف ہے۔ فیصلے اسلام آباد سے نہیں عوام کے دروازے تک پہنچنے چاہئیں۔ اگر نئے انتظامی یونٹس ��س کا حل ہیں تو فیصلہ عوام کریں ریفرنڈم سے۔ یہی جمہوری راستہ ہے۔ #Pakistan #Governance
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک انتہائی افسوسناک اور ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ لڑکی نے 37 سالہ حاملہ خاتون کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا
سوچیں ایک ماں اپنے بچوں کو سنبھالے سڑک پر جا رہی ہو اور اچانک اس پر حملہ ہو جائے۔ ایسی خبریں صرف غصہ نہیں خوف بھی پیدا کرتی ہیں
کراچی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ خوف کے سامنے ہمت کھڑی ہو جائے تو جرائم پیشہ عناصر کے قدم اکھڑ جاتے ہیں۔ بہادر شہری کی بروقت مزاحمت سے ڈاکوؤں کا منصوبہ ناکام ہوا اور ایک ڈاکو زخمی ہو گیا۔ شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر کارروائیاں ناگزیر ہیں۔
#Karachi#Pakistan#PublicSafety#Crime
شہریوں کا خون بہانے والے عناصر نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ان کا ہدف صرف خوف پھیلانا ترقی روکنا اور بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد ہی وقت کی ضرورت ہے۔
#Balochistan#StandAgainstTerrorism#Pakistan#Peace
اگر نظام عوام کے مسائل حل نہ کر سکے تو تبدیلی پر بات ہونی چاہیےنہ کہ صرف پرانے ڈھانچے کو گھسیٹا جائے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہو چکا ہے اور اگر یہی طرزِ حکمرانی جاری رہی تو 10 سال بعد بھی یہی مسائل سامنے ہوں گے
جو خود لاؤڈ اسپیکر پر سیکیورٹی اہلکاروں کو ہتھیار ڈالنے اور سرنڈر کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہوں انہیں پرامن مظاہرین کہنا حقائق سے انکار ہے۔ اختلافِ رائے اور مسلح بغاوت میں واضح فرق ہوتا ہے اور یہ ویڈیو بہت سے دعوؤں پر سوال اٹھا رہی ہے۔
#JAAC#Kashmir
افغانستان میں مزاحمت روایتی مضبوط گڑھوں سے آگے بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جس نے ملکی سلامتی اور خطے کے مستقبل سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ آنے والے دن یہ واضح کریں گے کہ یہ تبدیلی عارضی ہے یا ایک نئے مرحلے کا آغاز۔
#Afghanistan#Resistance#SouthAsia#Security#Geopolitics
پکتیکا کا حملہ افغانستان کی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے۔ فی الحال مختلف دعوے گردش میں ہیں اس لیے حتمی نتائج اخذ کرنے سے پہلے سرکاری یا معتبر ذرائع سے تصدیق کا انتظار ضروری ہے۔ #Afghanistan#Paktika
پاکستان اور آزاد کشمیر کا رشتہ صرف سرحدوں کا نہیں بلکہ اعتماد قربانی اور مشترکہ مستقبل کا رشتہ ہے بجلی آٹے اور دیگر ضروریات پر سبسڈی اس عزم کا ثبوت ہے کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہی اتحاد ہماری اصل طاقت ہے
ہندوتوا کی بوکھلاہٹ کشمیر پر سچ غالب
مقبوضہ کشمیر ایک متنازع خطہ ہے، جس کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا باقی ہے بھارت کی جارحانہ سوچ خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے جبکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
یہ دہشت گردی کا وہ بھیانک چہرہ ہے جو مذہب کے نام پر معصوم بچوں کو بھی نہیں بخشتا۔ لکی مروت میں ایک نوجوان نے مبینہ بدسلوکی کی کوشش کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے اپنی جان بچائی اور حملہ آور کو ہلاک کر دیا
سوشل میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
کامران الیاس کے پولیس فائرنگ میں جاں بحق ہونے کی خبریں تیزی سے پھیلائی گئیں مگر آج خود ویڈیو پیغام میں انہوں نے واضح کر دیا کہ وہ زندہ اور خیریت سے ہیں
یہ واقعہ یاد دلاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہر خبر سچ نہیں ہوتی
مولانا اسحاق بیان کر رہے ہیں کہ اصحاب رسول کی سنت ہے کہ وہ اپنا نسب اسلام بتاتے تھے۔
حضرت سلمان فارسی سے کسی نے پوچھا آپ کا نسب کیا ہے تو انہوں نے کہا سلمان ابن اسلام۔
بلال حبشی جب مسلمان ہوئے تو عمر فاروق جیسے خلیفہ نے انہیں سیدنا بلال کہا۔ مسلمان کی شناخت قوم نہیں بلکہ اسلام ہے۔
مصور پاکستان علامہ اقبال نے اسی لیے کہا تھا
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
اس کے بعد مسلمانان برصغیر نے اپنی قوموں کو پس پشت ڈالا اور نعرہ لگایا
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ ال اللہ۔
اس نعرے نے پھر ایسا جادو کیا کہ اللہ کریم نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دیا۔
آج پھر ہمارا دشمن ہمیں بلوچ، پٹھان، سندھی، پنجابی، گلگتی اور کشمیری کے نعرے سیکھا رہا ہے۔
کہیں دشمن کے آلہ کار پشتون کارڈ کھیل کر اور جرگے منعقد کر کے افغانسان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں، کہیں بلوچ قوم کا نعرا مار کر غیر بلوچ مزدوروں کو قتل کیا جا رہا ہے اور کہیں نام نہاد کشمیری سردار ابراہیم اور سردار عبدالقیوم جیسے قائدان ملت کو گالیاں بک کر کشمیریت کو ہوا دے رہے ہیں۔
یہ جان لو بقا پنجابی، پٹھان اور کشمیریت وغیرہ میں نہیں، ہماری بقا پاکستان میں ہے کیونکہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور ہم اس کے محافظ ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
📌 آزادی کا نام دہشت کا کام
دہشت گرد تنظیم BLA نے تمام حدیں پار کر دیں۔
"آزادی" کے نام پر معصوم خواتین کو نشانہ بنانا تشدد اور ویڈیوز وائرل کرنا یہ کسی تحریک کا چہرہ نہیں ہو سکتا۔
یہ دہشتگردی ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
#BLA#Balochistan#StopTerrorism#Pakistan
📌 منہ میں شریعت کی باتیں، اور دل میں ابلیس کا بسیرا
افغانستان سے آنے والی خبریں اور ویڈیوز دل دہلا دینے والی ہیں۔ معصوم بچوں کے ساتھ یہ ظلم اور درندگی دیکھ کر انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔
مساجد اللہ کا گھر ہیں، لیکن ان منافقوں اور بدکرداروں نے اس پاک مقام کی حرمت کو بھی پامال کر دیا ہ��
بچہ بازی کی اس لعنت میں یہ درندے اس حد تک گر چکے ہیں کہ معصوم لڑکے بھی ان کی درندگی کا شکار ہو رہے ہیں 😭💔
شرم کرو حیا کرو ظالمو قومِ لوط کا خوفناک انجام یاد رکھو
#StopChildAbuse #BachaBazi #AfghanChildren #ProtectKids #Shame
اگر چترکوٹ کے دیونگنا گھاٹی سے متعلق سامنے آنے والے دعوے درست ہیں تو یہ صرف ایک خاندان کا نہیں پوری انسانیت کا مسئلہ ہے
شرم کرو درندگی کی کوئی معافی نہیں
شرم کرو حیا کرو
جنگل میں لے جا کر بےبس لڑکی کے ساتھ درندگی؟
یہ انسان نہیں جانور ہیں😡
ہندو ہو یا مسلمان عورت کی عزت سب کے لیے برابر ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان درندوں کو عبرت ناک سزا دی جائے😡🙏
تاکہ آئندہ کوئی عورت کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔
#شرم_کرو
#عزت_کا_کوئی_مذہب_نہیں
#JusticeForHer
بلند و بانگ دعوے گھٹیا حقیقت
شرعی نظام کے نام پر سب سے بڑا دھوکہ 👇
منبر پر شرع شرع شرع
عمل میں عورت = صرف عیاشی کا سامان
نہ تعلیم نہ کام نہ باہر جانے کی آزادی۔
یہ شرعی نظام نہیں ہے
یہ عورت دشمنی ہے
دنیا دیکھ لے افغان طالبان کی اصلیت۔
#Taliban#شرعی_دھوکہ#WomenRights