آزاد کشمیر پولیس کا واضح پیغام
لانگ مارچ میں شریک نوجوانوں کے بارے میں پھیلائی جانے والی گرفتاریوں اور نقصان کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ جو نوجوان گھروں کو واپس جانا چاہتے ہیں، ان کے لیے راولاکوٹ میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ محفوظ اور باعزت طریقے سے واپس جا سکیں۔
افواہوں پر نہیں، حقائق پر یقین کریں۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
#AzadKashmir #AJKPolice #PeaceAndStability #Rawalakot
آزاد جموں و کشمیر کے باشعور عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ انتشار ہڑتال اور افراتفری کی سیاست کو کوئی پذیرائی نہیں ملے گی۔ بھمبر سے نیلم تک بازار کھلے ٹریفک رواں اور معمولاتِ زندگی جاری رہے۔ شرپسند عناصر کی احتجاجی کال مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ امن ترقی اور استحکام ہی عوام کی ترجیح ہے۔ 🇵🇰
@PMofAJK #AJK #Kashmir #Peace #AzadKashmir
آسام میں باغی تنظیم ULFA-I سے منسوب حملے میں تباہ ہونے والے طیارے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ یہ گروہ اب بھی آسام میں سرگرم سب سے بڑا باغی نیٹ ورک سمجھا جاتا ہے، جو خطے کی سیکیورٹی کے لیے مسلسل چیلنج بنا ہوا ہے۔ #India#Assam
عوامی مسائل کے حل کا راستہ انتشار ہڑتالوں اور سڑکوں پر افراتفری نہیں بلکہ مکالمہ قانون اور ذمہ دار قیادت ہے۔ عوام کو ڈھال بنا کر سیاست کرنے والے کشمیری عوام کی نمائندگی نہیں کرتے۔ باشعور عوام نے نفرت تشدد اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔
#Kashmir#Peace#RuleOfLaw#AJK
#KashmirStandsForPeace
| @PMofAJK تاریخ کا آئینہ اٹھا کر دیکھیں تو تحریکِ انصاف کا سوشل میڈیا ہمیشہ پاکستان مخالف اور غدار کردار ادا کرتا نظر آئے گا۔
♦️بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران یہ بھارتی پروپیگنڈے کا ترجمان بنا کھڑا تھا۔
♦️پاک افغان تنازع کے دوران یہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہا۔ ♦️بلوچستان میں یہ فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے دہشت گردوں کا پرچم اٹھائے پھرتا ہے۔
♦️پختونخواہ میں یہ فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے ترجمان ہیں۔
♦️اور اب کلعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تنازع میں یہ کھلم کھلا جھوٹی ویڈیوز، فضول پروپیگنڈا اور فِیک نیوز پھیلا کر انڈیا کی خدمت کررہے ہیں ۔ جبکہ پی ٹی آئی قائدین یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے آنکھیں بند کررکھے ہوئے ہیں
📌پی ٹی آئی کے شہزاد اکبر، شہباز گل اور معید پیرزادہ تو باقاعدہ پاکستان کے خلاف ہندو اکاؤنٹس چلا کر پکڑے جا چکے ہیں۔
ان لوگوں کا واحد مشن آگ لگانا، تفرقہ پیدا کرنا، ملک دشمن عناصر کی مدد کرنا اور پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنا ہے۔ ان کے سوا کچھ نہیں۔
@MoeedNj@ShazadAkbar@SHABAZGIL@PTIofficial@Aleema_KhanPK@agentjay2009@AsadQaiserPTI@salmanAraja@KhawajaMAsif@TararAttaullah
🚨 ڈی جی خان میں فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام
تونسہ شریف کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملے کی کوشش چوکس پولیس نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی۔ 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 5 اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا عزم واضح ہے: دہشتگردی کے لیے کوئی جگہ نہیں 🇵🇰
#DGKhan #TaunsaSharif #PunjabPolice #CounterTerrorism #Pakistan #SecurityForces
Suicide Attack Foiled at Police Checkpoint in DG Khan, 3 Terrorists Killed
In the Tunsa Sharif area of Dera Ghazi Khan, a suicide bomber affiliated with Fitna al-Khawarij attempted to ram an explosives-laden vehicle into the Jhangi Police Checkpoint.
Vigilant police personnel acted promptly, stopping the attacker at a safe distance and successfully foiling the attack. The resulting explosion killed three terrorists.
Five police officials sustained minor injuries in the incident and were shifted to a hospital for medical treatment.
The area has been cordoned off and security measures have been further tightened.
🚨 دہشت گردوں کے لیے واضح پیغام
لکی مروت کی پولیس امن کمیٹی نے کھلا چیلنج دے دیا ہے کہ امن دشمن عناصر کے لیے یہاں کوئی جگہ نہیں۔ عوام اور سیکیورٹی ادارے متحد ہیں اور دہشت گردی کے ہر منصوبے کو ناکام بنایا جائے گا۔
#LakkiMarwat#PeaceCommittee#Pakistan
@zarrar_11PK 🚨 The true face of the so called Action Committee stands exposed.
During a police flag march at Eidgah Rawalakot armed members opened fire on police with over 30 bullets striking an armored vehicle.
Peaceful protesters don't wage gun attacks. Lawlessness and violence can never be justified. Time for accountability.
#Rawalakot #AJK #RuleOfLaw #PeaceInAJK #StandWithPolice
جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کی عمر ہمیشہ مختصر ہوتی ہے کیونکہ سچ آخرکار سامنے آ ہی جاتا ہے۔
برطانیہ میں مقیم محمد عمران مرزا رائشی نے 10 جون 2026 کو برمنگھم قونصلیٹ میں دیے گئے اپنے جذباتی بیان پر معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ فیک نیوز اور سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے زیرِ اثر آ گئے تھے۔ انہوں نے آئی جی آزاد کشمیر حکام اور آزاد کشمیر پولیس سے معافی مانگتے ہوئے پاکستان سے غیر مشروط محبت امن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #PakistanZindabad #AJKPolice #Kashmir #TruthPrevails
بھارت نواز بیانیے کے علمبردار اور بیرونِ ملک بیٹھے عناصر آج جس شدت سے برگیڈیئر فائق اور قومی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں وہ ان کی اصل پریشانی ظاہر کرتا ہے۔ جب پروپیگنڈا ناکام ہو جائے تو کردار کشی آخری ہتھیار بن جاتی ہے۔ ریاست کے خلاف مہم چلانے والے یہ جان لیں کہ پاکستان کے ادارے دباؤ سے نہیں، قانون اور قومی مفاد کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔ 🇵🇰
#Pakistan #ISI #StateFirst #AzadKashmir @JAAC__Official
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ وطنِ عزیز کے امن و استحکام کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سلام۔ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
#NorthWaziristan #PakistanArmy #SecurityForces #CounterTerrorism #Pakistan
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ متعدد مراکز نذرِ آتش اور ایک اہم کمانڈر ہلاک۔ پاکستان دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام ریاست کے خلاف سازش کا انجام شکست اور تباہی ہے۔ 🇵🇰🔥
#Balochistan #Pakistan #SecurityForces #CounterTerrorism
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا واضح پیغام مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں لیکن سڑکوں پر دباؤ انتشار اور بلیک میلنگ کے ذریعے نہیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، مگر ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
قانون کی حکمرانی برقرار رہے گی اور عوامی مفاد کے خلاف کسی ہنگامہ آرائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
@PMofAJK
#AzadKashmir #AJK #RuleOfLaw #Kashmir
فتنہ الخوارج (TTP) کی جانب سے معصوم بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال جیسے گھناؤنے جرائم انسانیت کے خلاف ناقابلِ قبول ہیں۔ ایسے عناصر نہ دین کی نمائندگی کرتے ہیں نہ انسانیت کی۔ بچوں کا تحفظ اور امن کا قیام ہر صورت ضروری ہے، اور دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔