شہر کو سیلاب لے گیا!
ہم پاکستانی ہیں، ہم انتہاؤں کے درمیان جیتے ہیں. یا تو ہم پیاس یا خشک سالی سے مرتے ہیں، یا پھر سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہیں. ہماری زندگی دو سیلابوں یا دو بحرانوں کا درمیانی وقفہ ہے.
جانے کتنی دیر پیڑ کو تھامے تیز پانی کا مقابلہ کرتے کرتے آخر تھک گیا لیکن مدد کے لیے کوئی نہ آیا جنوبی پنجاب ڈوب گیا راجن پور ڈوب گیا اے ایوانوں میں بیٹھے دلالوں یہ ظلم بھی تمہارے سر بھاڑ میں جائے سیاست اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ھے کہ سیاست دانوں اور بکاؤ میڈیا کے کانوں پر
*
اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب
“خ” کے فوراً بعد “و”آتا ہے تو سائیلنٹ ہوجاتا ہے
جیسے “خواہش” “خواندہ” “خواہ مخواہ”
“خواب” “ خواجہ “ وغیرہ
لیکن یہی “و” جب “خ” کے بعد خواتین میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا
اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر 🤪😂🤣🙈
🙏🙏🙏
قصائی کے پھٹے کے نیچے ہڈی کے انتظار میں گھات لگاکر بیٹھے کتوں کا قصائی سے مشترکہ ڈنڈے کھا کر بھی اکٹھے بیٹھنے کا اتفاق تب تک ہی قائم رہتا ہے جب تک قصائی ہڈی نیچے نہیں پھینک دیتا پھر یہ ایک دوسرے کے جانی دشمن بن جاتے ہیں کیونکہ ان کا اتحاد فطری نہیں ہوتا ہڈی تک ہی ہوتا ہے
جِس حُکمران سے تُمہاری ریاست کے بیرونی دُشمن خوفزدہ اور اندرونی غَدٌار پریشان ہوں تو یاد رکھنا کہ وہ حکمران نہایت عادِل ٫ نہایت دِیانت دار اور ریاست و رعایا کے لئے نہایت بہترین ہے - سُلطان صَلاح الدین اَیُوبی
#کپتان_تیار_ہے
😡😡😡
*اسرائیلی دہشتگرد فوج نے آج بیت المقدس کے دروازے پر 9 سالہ فلسطینی بچی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔*
*میڈیا پر کوئی خبر نہیں، اپنے باپ اسرائیل کے خلاف خبر دیتے ہوئے ہمارے صحافیوں/دانشوروں کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں۔ سب خاموش، سب کو یوکرین کی فکر کھائے جارہی ہے۔ مظلوم فلسطین
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران کسی سے کہا: چپ رہو تو اس نے لغو بات کی یا اس نے اپنا جمعہ لغو کر لیا“
Jam e Tirmazi#512
Status: صحیح