مہنگائی اللہ کی نعمت ہوتی ہے مہنگائی بہت اچھی چیز ہے کیونکہ جب مہنگائی ہوتی ہے تو پھر گھر کا ہر فرد کام کرتا ہے اور سب ایکٹو ہو جاتے ہیں
جتنی مہنگائی زیادہ ہو گی یہ اتنی ہی بڑی نعمت ہو گی اور لوگ اتنا ہی زیادہ کام کریں گے
جاوید چوہدری عرف چنگڑ
پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی دیہاڑی لگ گئی ہے اور بھری کس نے ہے،صبح وہ بچہ جو کالج جاتے ہوئے پٹرول ڈلواتا ہے، یا وہ غریب ٹیکسی ڈرائیور جو رونا رو رہا ہے کہ وہ کیا کرے گا—یہ ایک کرمنل حرکت ہے۔ یہ حکومت کی سنگین غفلت ہے! مالک۔
@MalickViews
لو جی PIA نہیں چلا سکتے۔۔
حکومت کی طرف سے جیٹ فیول میں 150 فیصد اضافے کے بعد PIA کو چلانا مشکل ہے
چیئرمین عارف حبیب گروپ کا بول نیوز کے پروگرام میں زوہیب منشاہ کے ساتھ انکشاف
پیٹرول کی قیمت 544 روپے فی لیٹر ہونی چاہیے مگر آپ کو پیٹرول صرف 322 روپے میں مل رہا ہے اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 790 روپے ہونی چاہیے مگر حکومت آپ کو صرف 335 روپے فی لیٹر دے رہی ہے ! شہباز شریف ۔۔
عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے مسنگ پرسنز کے لیے نہ صرف آواز اٹھائی بلکہ مجھے بھی کہا کہ میں ان کے لیے بولوں۔
وہ ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہے، اور ہمیشہ اپنے ملک و اداروں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں۔
ایسے شخص کو یوں نشانہ بنانا، انصاف نہیں، کھلا انتقام ہے! حامد میر۔
ایمان مزاری اور ہادی جو صبح سویرے اٹھ کر غریبوں کے کیسسز کے لیے بھاگ دوڑ کیا کرتے تھے آج بی��چ انکا کیس تک لگانے کو تیار نہیں
یہ ہائ کورٹ بار سے لیکر سپریم کورٹ بار وکلاء تنظیموں اٹارنی وزیر قانون تک کے لیے بڑی شرم کی بات ہے مطیع لله جان