پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
جس طرح کے معاہدے نواز شریف اور شہباز شریف نے کیے، اس کے بعد تو ان کا منہ چھپانا بنتا ہے۔ کوئی اور مہذب ملک ہوتا تو وہاں پر انہیں قومی مجرم ڈکلیئر کیا جاتا۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں کہ انہوں نے موٹر وے بنائی، اسی خوشی میں تو ہیون فیلڈز بنے، موٹر وے کے بدلے؛ جس کو آج تک بھگت رہے ہیں۔ارشاد بھٹی!
نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کا میگا پروجیکٹ تھا۔ سوائے جنرل مشرف کے، نوازشریف کو ہر دور میں اسٹیبلشمنٹ کا آشیرواد رہا ہے۔ 2024 میں بدترین دھاندلی کا سب سے بڑا بینیفشری نوازشریف اور شریف خاندان ہے
مجھ سے صحافی پارس جہانزیب نے سوال کیا عمران خان نے ریاست مدینہ بنانی تھی وہ کہاں تک پہنچی؟
میں نے کہا کیا ریاست مدینہ کوئی بلڈنگ تھی جو عمران خان نے بنانی تھی، وہ تو ہم نے بنانی تھی،
جھوٹا جھوٹ چھوڑتا، زانی زنا چھوڑتا، ظالم ظلم چھوڑتا، بد دیانت بد دیانتی چھوڑتا، مولانا طارق جمیل
پشتو میں ایک اسپیشل پرسن سے کہا جا رہا ہے کہ یہ 8 لاکھ روپے لو اور اپنے سینے سے عمران خان کا بیج اتار کر اسے چھوڑ دو۔
اسپیشل پرسن نے کہا، بھاڑ میں جائیں تمہارے پیسے! میں عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑوں گا ♥️
اپنے باپ کو دفن کرنے کے لیے یہ شخص نہیں ایا اس کو اجازت دی تھی واپس انے کے لیے جھوٹوں کا اگر ورلڈ کپ کوئی جیتا تو نواز شریف جیتتا یہ وہ ادمی ہے دو دفعہ چپل چھوڑ کر بھاگا ماں کا تابوت وہاں سے بھیجوا دیا نوکروں کو کہا تو فنا دے یہ پاکستان کا رونا روتا ہے۔۔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے فری علاج کا اعلان بھی کیا
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا 🚨
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر تھپڑ تک مار دی۔
ایک غریب لڑکی کی فریاد
سرکاری اعدادوشمار کےمطابق عمران خان کی حکومت ختم ہونے سےآج تک گیس کی قیمتوں میں 𝟏𝟐𝟎𝟎%اضافہ ہوا پیٹرول اس وقت 152 تھا آج 321روپے ہے بجلی قیمتوں میں 𝟐𝟎𝟎 فیصد اضافہ ہوا ہے گوشت اس وقت 600 تھا آج 𝟏𝟏𝟎𝟎 روپے کلو ہے آٹا 20 کلو 988 تھا آج 𝟏𝟗𝟎𝟎 روپے ہے ! ثناءاللہ خان ۔
اس انڈین جرنلسٹ نے دل جیت لیا جب دنیا کا ضمیر خاموش ہے اور ہمارے میڈیا کی خاموشی سوال بن گئی ہے، تب کچھ لوگ مذہب نہیں بلکہ انسانیت کی آواز بن رہے ہیں ایران کے اسکول میں معصوم بچوں پر اسرائیلی بمباری کو دنیا تک پہنچانا ہی اصل صحافت ہے انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے