سی ایم پنجاب کی سرکٹ ہاؤس ڈی جی خان آمد: وزیراعلیٰ نے ڈیرہ غازی خان کیلئے اربوں روپے کے 15 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تختی کی نقاب کشائی کرکے 62 کروڑ 60 لاکھ روپے کے 3 پراجیکٹس کا افتتاح کیا
@UsmanAKBuzdar
وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی اے پی پی کے سینئر رپورٹر ساجد عمر گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار.صحافی عمر گل کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی.
@FarrukhHabibISF
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس: ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
@UsmanAKBuzdar
آج ٹرائبل ایریا کوہ سلیمان سے سید خان لاہور دفتر تشریف لائے، وہ محنت مزدوری کرنے کے لیے شہر میں آتے ہیں، انہوں نے کہا کہ پہلے ان کی آدھی مزدوری رہائش کے کرائے پر لگ جاتی تھی مگر اب پناہ گاہ کی وجہ سے کھانے اور رہائش کا خرچہ ختم ہوگیا ہے