26 نومبر کو ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیا کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا استعمال کرکے درجنوں نہتے معصوموں کا قتل عام کیا۔
#IslamabadMassacre
عمران خان نے اس شخص کے پورے کردار کو صرف ایک لفظ میں سمیٹ دیا : ’’ذہنی مریض‘‘
آپ اس کی ذہنی کیفیت کا انداز لگائیں ، یہ بچوں کے عالمی دن پر چھڑی لیکر بچوں کے سامنے انکے ڈیسک پر رکھ کر کھڑا ہے جبکہ تصویر میں موجود بچے ��وف اور پریشانی کی کفیت میں اس چھڑی کو دیکھ رہے ہیں جیسے کوئی پاگل استاد مدرسے میں ڈنڈے سے بچوں کو خوفزدہ کرتا ہے۔
اتنے چھوٹے بچوں پر بھی وردی اور چھڑی کا رعب جھاڑنا کیا آپکی نظر میں یہ نارمل انداز ہے ؟
#AsimLaw
#ImranKhanWantsJustice
❗️ IRAN STRIKES 2 PATRIOT DEFENSE SYSTEMS in BAHRAIN with MISSILES and DRONES — IRGC
‘RADAR SYSTEMS’ at AMERICAN BASES TARGETED
‘Violation of Iran’s airspace by ANY COUNTRY will not go UNANSWERED’
پاکستانی حکومت نے اپنے آقا برطانیہ کو آگے کر دیا ہے تاکہ وہ افغانستان کے ساتھ اس کے مسائل حل کرائے۔
جب تک پاکستانی حکومت افغانستان کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کرتی، تب تک کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
TTP Militants Targeted Peace Jirga in Bannu, Pakistan, Leaving 20 Injured
At least 20 people, including children, sustained injuries when TTP militants carried out a quadcopter attack on a peace jirga in the Hawid area of Bannu district of the Khyber Pakhtunkhwa.
The jirga was organised by local Peace Committee chief Malik Khush Nawaz Khan.
All injured victims were shifted to DHQ Hospital Bannu for treatment, with several reportedly in critical condition.
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
⚡️BREAKING: President Trump says Iranian vessels will be sunk if they try to break the blockade
“I hope they try—they’ll be going to the bottom of the sea”
⚡️BREAKING: The U.S. has struck an oil tanker in the Gulf of Oman amid reports that Iran is trying to break the blockade
A lot can happen in the next few hours
🇾🇪🇸🇦 HOUTHIS SHOW OFF CAPTURED WEAPONS AND AMMUNITION IN YEMEN!
The footage is presented as part of Operation Might and Humiliation, following the Houthis' offensive against Saudi-backed forces near the Bab al-Mandab Strait.
Writer: Samuel
آج کور کمانڈ پشاور قسمیں اٹھا رہا تھا، قران کی قسمیں دے رہا تھا، آج معروف عسکری ٹاؤٹ محمد علی مرزا کا وہ بیان یاد آیا جس میں اس نے جرنیلوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا
اب اگر تم آب زم زم سے غسل کر کے کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسم کھاؤ تو کوئی تمہارا اعتبار نہیں کرے گا