سوال آیا اچھا دوست نہیں مل رہا کیا کریں؟ جواب آیا اچھا دوست"وہ" نہیں، اچھا دوست "میں" ہوتا ہے۔۔۔👥 ہمیں دنیا والے اس لیے ٹھیک نہیں لگتے کیونکہ ہم خود ٹھیک نہیں ہوتے۔ جس دن ہم خود ٹھیک ہو جائیں گے، ہمیں دنیا بھی ٹھیک لگنے لگے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے واشنگٹن پوسٹ کو آج انٹرویو میں کہا کہ مجھے یاد نہیں میں نے اسامہ بن لادن کے امریکی آپریشن میں مارے جانے کو کولڈ بلڈڈ مرڈر کہا تھا،
دیکھئے ٹیلی گراف کو دیاگیا 2011کا انٹرویواور اسکے بعدبھی عمران خان کی اسامہ بن لادن کے حوالے سےکیا رائے تھی۔۔
ووٹ ہر پاکستانی کے پاس سب سے بڑی طاقت ہے اور جو کوئی بھی پاکستانی ووٹر بننے کی عمرتک پہنچ چکاہے اس کو اپنا ووٹ ضرورالیکشن کمیشن کے پاس درج کروانا چاہیے
Hi Waseem! Rafeeq Khan just invited you to get Moments by Facebook, an app for creating private photo albums with friends. Moments organizes your photos for you and offers unlimited storage for free.