اسلام آباد احتجاج میں شریک پی ٹی آئی مظاہرین اتنے پُرامن تھے کہ ان کے سامنے موجود میٹرو بس اسٹیشن اور مہنگی دکانوں کے شیشوں کو خراش تک نہ آئی۔ وہ بس سامنے آنے والے کنٹینرز ہٹا رہے تھے۔ یہ امیر گھرانوں سے نہیں، پاکستان کے غریب طبقے سے تھے۔ ان کی آنکھوں میں کوئی لالچ نہیں تھا۔ حبیب اکرم
@HabibAkram #ShehbazSharif #IslamabadMassacre
https://t.co/zbea54mq3h
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
“ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو ��ہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہئے۔ ہم پہلے بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا!
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
میں دو نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہو گی اور سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے!!”
Pakistan: Urgent and transparent investigation needed into deadly crackdown on opposition protesters
“Yet again, protestors in Pakistan have faced a brutal and lethal crackdown shrouded in a callous opacity by the authorities. The escalation of violence, shutdown of mobile internet services, mass detentions, and alarming rhetoric against PTI protesters by the authorities speaks of a pattern of intolerance for the right to freedom of peaceful assembly throughout the country. Similar clampdowns against Baloch and Pashtun protesters were witnessed earlier this year."
Read more: https://t.co/OW11T1oljD.
پاکستان کے مسلمان چینلز تو اپنی روح بیچ چکے ہیں اور سچ کو چھپا کر بلکہ گھما کر مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں
لیکن انٹ��نیشنل میڈیا جو غیر مسلم ہے سچ دکھا رہا ہے
زوال کی پستی کی انتہا ہے
🚨براہ راست: لکی مروت سے انے والا شیر افضل خان مروت کا قافلہ راستے میں اس وقت ٹھہرا ہوا ہے تاکہ اپنے باقی قافلوں اور لوگوں کے ساتھ مل کر ڈی چوک روانہ ہوں۔ انشاءاللہ مروتوں کا سمندر ڈی چوک پہنچ رہا ہے!
BREAKING: The Islamabad High Court (IHC) has ordered the release of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan accepting his bail pleas the second Toshakhana case.
Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰
#ImranKhan#PTICanada@ImranKhanPTI@PTIOfficialCA