گورنر راج ختم کرو شہباز شریف صاحب بلاول کی تقریر
پھر گورنر راج کی ووٹنگ میں سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے اٹھایا یہ وہ کتی نسل ہے جو پھانسی چڑھ کے بھی بوٹوں سے نہیں اتر رہے
لاہور میں خونی بسنت کی پہلی صبح
امیروں کے پتنگ اُڑیں گے، غریبوں کے گلے کٹیں گے۔
لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ مریم نواز نے ڈور سے گلے کٹنے والوں کے لیے اچھے ڈاکٹرز بُلا رکھے ہیں ✋لعنت تیرے وزارت پر
عمران خان سیاستدان ہوتا تو اپنی سیاست اور اقتدار بچانے کے لیے کب کا کمپرومائز کر چکا ہوتا نواز شریف اور زرداری کی طرح۔
عمران خان سیاستدان نہیں لیڈر ہے اور لیڈر اپنے اُصولوں پر سودے بازی نہیں کرتے۔
🚨بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کا اڈیالہ جیل سے لیڈرشپ کے لئے پیغام 🚨
جن لوگوں نے ہمیں جیل میں ڈالا ہے آپ ان کے تقریبات میں شرکت کرتے ہیں، جو لوگ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں