نواز شریف،مریم صفدر،پرویز رشید،خواجہ آصف ،نہال ہاشمی،مسلم لیک ن کے اور بہت سارے لوگ جو فوج کے خلاف انتہائی گھٹیا اور غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں،سب کو الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم، وزیر اعلی،گورنر، وزیر،سینٹر اور ایم این اے اور ایم پی اے بنا دیا جاتا ہے،کون ہے ذمے دار؟
"پاکستان کی داخلی سلامتی اور معاشی خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی"۔ فیلڈ مارشل کا ڈیفنس یونیورسٹی دورے کے موقع پر خطاب۔
کوئی اس ذہنی مریض کو سمجھاۓ کہ ملک میں اس وقت نہ داخلی سلامتی ہے اور نہ ہی معاشی خوشحالی۔ نقصان کیسا؟
کل بروز منگل 3 بجے دوپہر تحریک انصاف کے سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، پارٹی عہدیداران، آئی ایل ایف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، وومن ونگ، منیارٹی ونگ، ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے،انشااللہ آپ سب لازمی تشریف لائیں ۔نعیم حیدر پنجوتھہ
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
ماہ رنگ بلوچ کو گمشدہ بلوچوں کے حق میں آواز اٹھانے پر جیل ڈال دیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گمشدہ بلوچوں اور بلاسفیمی کے الزام میں پکڑے گئے بیگناہ بچوں اور بچیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر جیل ڈال دیا
بشری بی بی کو 26 نومبر کو اسلام آباد کامیابی سے پہنچنے پر واپس جیل ڈال دیا
ڈاکٹر یاسمین راشد کا تو ایسا خوف ہے انہیں جیل ڈالا تو انکی جھلک تک نہیں آنے دیتے کہ ن لیگ خوف سے باقی 17 سیٹیں بھی کھو دے گی
علیمہ خان کو بار بار گرفتاری کا ڈراوا دیا جاتا ہے
یہ اس نظام کی ٹوٹل حقیقت ہے
یہ عورتوں سے مقابلے کرنے والے کھوکھلے چھوٹے آدمی۔
’گولیوں، زخموں کے 11 نشانات اور جسم میں دھاتی ٹکڑا‘: پاکستانی نژاد آسٹریلوی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟
مکمل خبر: https://t.co/SafTvuyQvZ
"تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے"
(ڈی جی آئس پیار)
پیارے ڈی جے بابو! یہ دریائے ستلج کی آج 9:35 AM کی ویڈیو ہے ۔دریائے ستلج میں پانی کی بوند تک نہیں ہے۔ انڈیا نے ہمارا پانی بند کر دیا ہے، تم سانس کب بند کرو گے؟
گلگت سے جوان کا اسٹبلشمنٹ کو پیغام!!
ہمیں ۷۴ ، ۷۵ سالوں سے لٹکا کے رکھا ہوا ہے ۔
آج تک کوئی عوام سے لڑ کے نہیں جیتا ہے دنیا کی کسی قوم کو دیکھیں آپ ۔ ہم نواز زرداری کو نہیں مانتے, یہ لوگ ہم پر مسلط نا کئیے جائیں
ہمارا لیڈر عمران خان کو ناحق قید ہے, ہمارا ووٹ عمران خان کے لیے ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا .
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
آج بھی ظالم رجیم نے عمران خان سے بہنوں کو ملنے نہ دیا ،عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ خواتین کی بڑی تعداد اڈیالہ کے باہر احتجاجاً دھرنہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
"جب سے عاصم منیر آئے ہیں بلوچستان کے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں 16 اضلاع میں حکومتی رٹ نہیں ہیں، عادل بازئی جیسے سیاستدانوں کو بلیک میل کیا جارہا ہے، ڈی سی اغواء ہورہے ہیں۔ دوسری طرف عاصم منیر کہہ رہا پاکستان ترقی کی منازل طے کررہا ہے"۔
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
عید کی آمد آمد ہے اور حکومت نے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ہے۔ اب غریب بندہ پیٹرول ڈلوائے، روٹی کھائے، دوائی لے، یا بچوں کو پڑھائے؟
پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ بھی بڑھ جائے تو ابا جی کے آنسو نکل آتے ہیں
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ
آج پچپن روپے بڑھ گئے ہیں تو عوام کے غم میں آج پاپا جی کا کیا ہوا ہوگا؟
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
یہ بحران کسی قدرتی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ عالمی سیاست کی پیدا کردہ آگ ہے۔ خطے میں جنگی ماحول پیدا کر کے سب سے بڑا نقصان انہی کمزور معیشتوں کو پہنچایا جا رہا ہے جو پہلے ہی بیرونی انحصار کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں پورے خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ مسلم حکمران اپنی معیشتیں اور توانائی کا نظام انہی قوتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آج اسی آگ کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ جب حکمت عملی خود مختاری کے بجائے مفادات کی غلامی پر کھڑی ہو تو اس کی قیمت پوری قوم ادا کرتی ہے۔
55 روپے لیٹر کا اضافہ مہنگائی سے ماری ہوئ عوام کے لئے۔ یہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کی وجہ سے نہیں بلکہ عوام سے اضافی ٹیکس لے کر کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم لیوی 105 روپے لیٹر کر دی گئ! عوام پر معاشی مشکل آتی ہے تو ان پر ٹیکس کا بوجھ بڑھایا نہیں کم کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ عوام کے ووٹ سے حکومت میں ہی نا آئے ہوں تو آپ کو عوام کی کیا فکر۔ #پٹرول
یہ دل شکستہ کر دینے والا ہے کہ ایک قوم جو کبھی نظریے پر فخر کیا کرتی تھی، آج انسانیت کے معیار اتنی پستی پر گر گئے ہیں۔ ہم ایک اجتماعی ناکامی کا مشاہدہ کر رہے ہیں جہاں عوام اپنی تباہی کا تماشائی بن کر رہ گئے ہیں۔ عمران خان نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا—اپنی صحت، اپنی حفاظت، اپنی آنکھ—مگر عوام نہ تو خود بچ سکے اور نہ اپنے قائد کو آمریت کی واپسی سے بچا پائے۔ ایک شخص کی تقدیر خدا کے محفوظ ہاتھوں میں ہے، مگر قوم کے کردار پر جو زخم لگا ہے، وہ شاید ہمیشہ رہے گا۔ ایسا لگتا ہے کہ لوگوں کی اقدار اور ترجیحات کسی قید خانے سے پہلے ہی بکھر چکی تھیں۔
#ShiftKhanToShifaInternational
“مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا” یہ انتہائی افسوسناک اور دردناک جملہ ہے۔۔۔۔ عاصم منیر کی آمریت اس ملک کو مسلسل تنزلی کی طرف لے جا رہی ہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی کا ذمہ دار عاصم منیر ہے!
#ShiftKhanToShifaInternational